aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaate burhan mirza adeeb ebooks"
عجیب رد عمل تھا وہ روشنی کے خلافجلا جلا کے چراغوں کو خود بجھانا مرا
عادلؔ مرا لباس ہی ہم رنگ داغ تھاکار رفو کیا نہ کبھی دھو کے خوش ہوا
جام غم آج بھی چھلکاؤ کہ کچھ رات کٹےساتھ رکھو مجھے بہلاؤ کہ کچھ رات کٹے
ندی کے دونوں کناروں سے بات کرتے ہوئےمیں رونے لگتا ہوں دھاروں سے بات کرتے ہوئے
اپنے جذبے نثار مت کرتےوقت کا اعتبار مت کرتے
لحاظ کرتے ادب احترام کرتے ہوئےگزر رہا ہوں محبت کو عام کرتے ہوئے
وہ لوگ وقت کو اپنا غلام کرتے ہیںجو حادثوں کو ادب سے سلام کرتے ہیں
حال کچھ اب کے جدا ہے ترے دیوانوں کاشہر میں ڈھیر نہ لگ جائے گریبانوں کا
ہزار ضبط کا عادی ہے دل مرا لیکنستم کی بارشیں حد سے کوئی سوا نہ کرے
حسن والے وہ کام کرتے ہیںلفظ جھک کر سلام کرتے ہیں
رہوں اس میں ہر دم نہ ہو آنا جاناتیری زلفیں ہو گر مرا آشیانا
خوشی غمی سے مرا واسطہ ہی پہلا ہےکہ خواہشوں کا ابھی سلسلہ ہی پہلا ہے
عجیب جنبش لب ہے خطاب بھی نہ کرےسوال کر کے مجھے لا جواب بھی نہ کرے
ایسی شدید روشنی میں جل مروں گا میںاتنے حسین شخص کو کیسے سہوں گا میں
خواہشوں کا مری سیلاب نہیں ٹوٹے گانیند ٹوٹے گی مگر خواب نہیں ٹوٹے گا
ہزاروں سال میں اتری تری تصویر کاغذ پروحی کا سلسلہ جیسے ہوا تحریر کاغذ پر
ہوتا ہے تجھے دیکھ کے خوش عربدہ جو بھیاے دوست محبت کی ہری شاخ ہے تو بھی
پاس ادب مجھے انہیں شرم و حیا نہ ہونظارہ گاہ میں اثر ماسوا نہ ہو
تمام عمر رہا زندگی سے الجھا ہوابیاں جو حرف تمنا کیا تو شکوہ ہوا
بیتابیوں کو میری بڑھانے لگی ہوارخ سے نقاب ان کا اٹھانے لگی ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books