aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaraabat"
وہ میرے قرب میں ہے بہت بے سکون سااس کے سکون کو ہے قرابت تمام شد
بڑا الزام ٹھہرا ہے تعلق رشتہ داری کاقرابت کی محبت بد گمانی ہوتی جاتی ہے
قرابت تو میسر ہے مگر یہ دل کی تنہائیمری مرضی سے آئی ہے مری مرضی سے نکلے گی
جدائی بھی قرابت کی طرح تھیمگر ساعت نحوست کی طرح تھی
وصل تھا قرب تھا قرابت تھیدل کو پھر بھی عجیب وحشت تھی
تری قرابت انہیں بھی کہاں میسر ہےترے جمال کدے میں جو باریاب ہوئے
سراپا قرابت بنا جا رہا ہوںترے جام فرقت میں مخمور ہو کر
آگے تھی ہم کو قرابت شب سے شب کو ہم سے تھیان کو تھی خلوت سے رغبت ہم شبستاں ہو گئے
ایک محسوس قرابت کی وہ خوشبوئے بدنجس کو چھونے کا تصور میں بھی یارانہ ہوا
ہم نے دیکھے ہیں کچھ ایسے بھی قرابت والےپیش آتے ہیں جو اپنوں سے یزیدوں کی طرح
اس کو گر اپنا کہو فرد قرابت جانووہ اگر جھوٹ بھی بولے تو صداقت جانو
تمہیں نزدیک بھی رکھنا مرے بس میں نہیں ہوتاتمہیں جب دور کرتا ہوں قرابت ٹوٹ جاتی ہے
درد فرقت سے قرابت سی ہوئی جاتی ہےہائے یہ بھی مری عادت سی ہوئی جاتی ہے
مروت جب دلوں سے کھو چکی ہوقرابت کیا محلہ کیا گلی کیا
الٹ گئے ہیں قرابت کے ضابطے سارےصبائیں قبر پہ چلتی ہیں آندھیاں گھر میں
ہو جس کو دشت میں حاصل قرابت ضیغموہی غزال ہجوم سگاں سے آگے ہے
اپنے مذہب میں قرابت نہیں اجداد کی شرطتجھ سے نسبت ہے جسے اس سے ہمیں خویشی ہے
کریں جب تجربہ ساجھاقرابت اس کو کہتے ہیں
اس یوسف دوراں سے قرابت نہ رکھیں ہمتجویز عزیزاں پہ عمل کر لیا جائے
گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلےچلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books