aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "quruun-e-uula"
اعلیٰ بھی ہوتے ہیں کبھی اسفل سے بہرہ ورگل کیا کھلیں اگر کرم گل نہیں رہا
ہمارے عہد کی حیوانیت کا سرخ قصہقرون جاہلیت کا فسانہ لگ رہا ہے
غیر سے ہم کو رشک صل علیٰکہیے کچھ اپنے حوصلے کی بات
میں جس کی زد میں رہا آخری تسلی تکخدائے برتر و اعلیٰ وہ سلسلہ کیا تھا
کس نام مبارک نے مزہ منہ کو دیا ہےکیوں لب پہ مرے زمزمۂ صل علیٰ ہے
جناب رحمت عالم کا فیض ہے حافظؔہر ایک شعر سے مضموں نیا نکلتا ہے
غیب سے پچھلے پہر آتی ہے کانوں میں صدااٹھو اٹھو رحمت رب علا کا در کھلا
وہ قرون اصل کی ساعتیں وہ جنون وصل کی راحتیںمرے واسطے ہوں مجھے پتہ ہی چلا نہ ہو کہیں یوں نہ ہو
برف پگھلی تو جدا پانی ہوامصرع اولی بہا ثانی ہوا
میں نے رکھا ہے اپنے کام سے کامآپ رکھیے وزارت اعلیٰ
قائل خود بھی ہوں حقیؔشاغل الا ہو بھی میں
وہ خانقہی دین کے پیرو ہیں ازل سےمیں آج تلک صاحب الا ہوں برا ہوں
ایک مجذوب ہے جو خاک نشیںعرش اعلیٰ سے اس کو نسبت ہے
جو منظر مصرع اولیٰ میں گم تھاوہ منظر مصرع ثانی سے نکلا
ہمارے درمیاں بیٹھے ہوئے ہیں افسر اعلیٰتبھی تو آج اپنی چوڑی چھاتی ہوتی جاتی ہے
وقت کا کیا ہے تقاضا نہیں دیکھا جاتاعشق میں ادنیٰ و اعلیٰ نہیں دیکھا جاتا
جدید رنگ میں آیا جو مصرع اولیٰحسد سے مصرع ثانی کا رنگ اڑنے لگا
خورشید و ماہتاب بھی ذرہ بھی بے دماغادنیٰ و پست و ارفع و اعلیٰ بھی مست مست
یہ اور بات مصرع اولیٰ میں کچھ نہیںلیکن وہ حسن مصرع ثانی میں دے گیا
لگنے لگا تھا حاکم اعلیٰ ہی خود غرضغیروں کے حق میں اس کا عمل مشفقانہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books