aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raam ji ka dukh ibr"
زندگی تو سپنا ہے کون رامؔ اپنا ہےکیا کسی کو دکھ دینا کیا کسی کا غم کرنا
بزم دشمن میں جا کے دیکھ لیالے تجھے آزما کے دیکھ لیا
میں اس کے خواب میں کب جا کے دیکھ پایا ہوںہے اور کوئی وہاں پر کہ میں ہی تنہا ہوں
کون ہے جس کا سارا دکھ ہےدکھ بھی جس کا چارہ دکھ ہے
ہم قفس میں رہ کے جس کو آشیاں کہتے رہےتھی فقط حد نظر ہم آسماں کہتے رہے
محرومی کے دکھ اور تنہائی کے رنج اٹھائےلیکن ہم کو آج بھی جھوٹا پیار نہ کرنا آئے
ہیں رواں اس راہ پر جس کی کوئی منزل نہ ہوجستجو کرتے ہیں اس کی جو ہمیں حاصل نہ ہو
وہ حسن جس کو دیکھ کے کچھ بھی کہا نہ جائےدل کی لگی اسی سے کہے بن رہا نہ جائے
راز اپنا جو کہہ دیا تو نےدل ناداں یہ کیا کیا تو نے
جو دکھی کو دکھی سمجھتے ہیںہم انہیں آدمی سمجھتے ہیں
پھر وہی رات جو تنہائی کے آغوش رہیاک انیدی سی غزل خواب میں مدہوش رہی
یہ کیسی رات ہے جس کا ستارہ کوئی نہیںتمہارے ہوتے ہوئے بھی ہمارا کوئی نہیں
سر جھکا لیتا تھا پہلے جس کو اکثر دیکھ کرآج پاگل ہو گیا اس کو برابر دیکھ کر
بت خانہ سنگ راہ ہے جس کوئے یار کاکعبہ بھی اک نشاں ہے اسی رہ گزار کا
دشت دل کا غزال ہی نہ رہااب بھلا کس سے کیجئے رم جی
ترے بغیر بھی اک رات جی کے دیکھ لیاترے بغیر بھی یہ رات خوبصورت ہے
آج ہم پر یوں کھلا گردش ایام کا دکھجیسے کھلتا ہے جنک نندنی پہ رام کا دکھ
سب کی مرضی سے جی کے دیکھ لیااب وہی کر جو تیرا جی چاہے
کھل گئے ہیں ہونٹ جس کے پیرہن کو دیکھ کرحال کیا ہوگا مرا اس گل بدن کو دیکھ کر
تم نے بن باس کہاں کاٹا ہےتم نہ سمجھو گے کبھی رام کا دکھ
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books