aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rache"
رچے بسے ہوئے لمحوں سے جب حساب ہواگئے دنوں کی رتوں کا زیاں ثواب ہوا
اپنے بچپن کا قصہ ہے اک تصویر بنائی اس نےمہندی والے ہاتھ رچے تھے بیچ ہتھیلی ٹپکا آنسو
کنتھ ملے کجرا مہکارنگ رچے دیوالی پر
جادو برحق ہے تو کافر ہے عیاں را چہ بیاںتیرا مارا ہوا اے چشم فسوں گر میں ہوں
میری ہتھیلیوں پہ رچے زخم زخم رنگبانوؔ میں ان میں بوئے حنا ڈھونڈھتی رہی
مہندی رچے ہاتھوں نے اٹھایا ہی تھا گھونگھٹاک شعلۂ جوالہ لپکتے ہوئے دیکھا
اندھیری شب میں غنیمت ہے اپنی تابش دلحصار جاں میں رہے روشنی تو اچھا ہے
ہزار راستے بدلے ہزار سوانگ رچےمگر ہے رقص میں سر پر اک آسمان وہی
پیدا ہونے کے تو مطلب نہ رہے ہوں گے کچھبس کہ اب مرنا نہیں چاہتا بے معنی میں
میں کہاں کہہ رہا ہوں ترے ہاتھ میںجب بھی مہندی رچے تو مرے نام کی
پھر سوئمبر رچے دھنش ٹوٹےآ درون زمیں سے باہر آ
کبھی پامال کرتی ہے یہ دنیا سر بندھے سہرےکبھی منہدی رچے ہاتھوں سے سرخی کھینچ لیتی ہے
مہندی کا رنگ جیسے چڑھے ان کے ہاتھ پرہونٹوں پہ میرے ایسے رچے رخصتی کے پان
عکس رفتہ کو دیکھیے صاحبکتنے معصوم لگ رہے ہیں ہم
لب دریا جو ترے عشق میں دھمال کروںمیرے گھنگھرو کی رچے چھن چھننن پانی میں
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تورسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
اس کے ہی بازوؤں میں اور اس کو ہی سوچتے رہےجسم کی خواہشوں پہ تھے روح کے اور جال بھی
خوش رہے تو کہ زندگی اپنیعمر بھر کی امیدواری ہے
تجھ کو جب تنہا کبھی پانا تو از راہ لحاظحال دل باتوں ہی باتوں میں جتانا یاد ہے
رگ سنگ سے ٹپکتا وہ لہو کہ پھر نہ تھمتاجسے غم سمجھ رہے ہو یہ اگر شرار ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books