aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rage.n"
دل کی نازک رگیں ٹوٹتی ہیںیاد اتنا بھی کوئی نہ آئے
یوں بنی ہیں رگیں جسم کیایک نس ٹس سے مس اور بس
دیکھتے ہیں تو لہو جیسے رگیں توڑتا ہےہم تو مر جائیں گے سینے سے لگا کر اس کو
چھیڑ نغمہ کوئی گو دل کی شکستہ ہیں رگیںہم نکالیں گے صدا ٹوٹے ہوئے تاروں سے
ساز نوائے درد حجابات دہر میںکتنی دکھی ہوئی ہیں رگیں کائنات کی
ایڈیٹری نے کاٹ دیں تخلیق کی رگیںاچھا بھلا ادیب رسالے میں مر گیا
مستقل شورش طوفاں سے رگیں ٹوٹتی ہیںضبط پیہم سے سمندر کا بدن دکھتا ہے
فنا کی سرخ دوپہروں میں رقص جاری تھارگیں نچوڑ رہے تھے رباب و چنگ مری
تمام ہو گئے ہم اک نگاہ قاتل سےرگیں گلے کی تڑپتی رہیں چھری کے لئے
سرد آہوں میں سمٹ کر شدت احساس سےقلب کی نازک رگوں کے درمیاں تک آؤں گا
عجب ہے اترے دم ذبح ان کی آنکھ میں خونکٹیں کہاں کی رگیں اور کہاں لہو آئے
اتنا چلائیں کہ قاتل کی رگیں پھٹ جائیںرونے والو ابھی آواز ہماری کم ہے
زنجیر بن گئی ہے قضا سر سے پاؤں تکگویا رگیں ہیں دام بلا سر سے پاؤں تک
کرب سے آئی ہے نیناں میں یہ نیلاہٹ بھیدرد کی نیلی رگیں دل میں رکھا کرنا تھا
رگیں بدن کی یوں ہی تو نہیں کھنچی ہوئی تھیںکوئی صلیب سی دل میں گڑی تھی یاد آیا
رگیں پیروں کی جیسے منجمد ہیںتماشائی بنی اک رہ گزر ہے
درد کی نیلی رگیں تہ سے ابھر آتی ہیںیاد کے زخم میں چنگاریاں در آتی ہیں
درد کی نیلی رگیں یادوں میں جلنے کے سببساری چیخیں روک لیتی ہیں سنبھلنے کے سبب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books