aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rakesh"
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھتو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
میں جانتا ہوں کہ سارے برے نہیں ہوتےمگر یہ سچ ہے کہ سب ایک سے نہیں ہوتے
آخری دکھ ہے زندگی کا دکھزندگی یعنی بے بسی کا دکھ
تجھے ہے پیار تو یوں کرکے چل دکھا مجھ کوسبھی کے سامنے اپنے گلے لگا مجھ کو
مگر لکھوائے کوئی اس کو خط تو ہم سے لکھوائےہوئی صبح اور گھر سے کان پر رکھ کر قلم نکلے
دل کے زخموں کو زمانے سے چھپانے کے لیےہنسنا پڑتا ہے یہاں سب کو دکھانے کے لیے
چپ ہوں سب جانتا مگر ہوں میںیہ نہ سمجھو کہ بے خبر ہوں میں
چراغ لے کے ہتھیلی پہ چل سکو گے کیاگھنا اندھیرا ہے باہر نکل سکو گے کیا
کہہ دو دل میں جو بات باقی ہےیہ نہ سوچو کہ رات باقی ہے
اثر ہوتا نہیں ہے پتھروں پرہمیں بھی ناز ہے اپنے سروں پر
تیرا دل بھی مرے دل جیسا اگر ہو جائےکتنا آساں مرے جیون کا سفر ہو جائے
دیواروں سے کان لگا کر بیٹھے ہوپہرے پر دربان لگا کر بیٹھے ہو
کیوں مجھے لوگ سمجھتے کم ہیںمیرے دل میں تو سبھی کے غم ہیں
اردو کی شاعری ہے تو ہوگی یہ بات بھیعلم عروض بھی ہے رموز و نکات بھی
جن کو اپنی راہوں میں دقتیں نہیں ملتیان کو اپنی منزل کی صحبتیں نہیں ملتی
اپنے ہونے کی جھلک دیتا ہےفن کہیں بھی ہو چمک دیتا ہے
گاہے گاہے نہ مجھ کو غذا دیجئےبھوک کو مارنے کی دوا دیجئے
ترے ہی ساتھ مرے یار ہے مری دنیاترے بغیر تو بے کار ہے مری دنیا
ستم سہتے ہوئے ہر دن نئی خواہش سے ڈرتا ہوںمری آنکھوں میں غم ہے اور میں بارش سے ڈرتا ہوں
تیری دعوت میں گر کھانا نہیں تھاتجھے تنبو بھی لگوانا نہیں تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books