تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "rakht"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "rakht"
غزل
لاگ کی آگ لگ اٹھی پنبہ طرح سا جل گیا
رخت وجود جان و تن کچھ نہ بچا جو ہو سو ہو
شاہ نیاز احمد بریلوی
غزل
جب یار نے رخت سفر باندھا کب ضبط کا یارا اس دن تھا
ہر درد نے دل کو سہلایا کیا حال ہمارا اس دن تھا
احمد فراز
غزل
گیا ہے تقلید کا زمانہ مجاز رخت سفر اٹھائے
ہوئی حقیقت ہی جب نمایاں تو کس کو یارا ہے گفتگو کا
علامہ اقبال
غزل
دید کے قابل ہے تو سہی مجروحؔ تری مستانہ روی
گرد ہوا ہے رخت سفر رستے کا شجر ہمراہی ہے