aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rasm-e-muravvat"
کیا سختیٔ طالع ہے کروں کس سے شکایتکچھ تم کو رہ و رسم مروت نہیں آتی
اس خوش ادا کی رسم مروت نہ پوچھئےبدلی ہے کیسی اس کی نظر دیکھتے چلیں
دامن کشاں گزرتے ہیں اک دوسرے سے لوگپہلی سی اب وہ رسم مروت نہیں رہی
دکھا دکھا کے مآل جنوں کی فتنہ گریبشر کو رسم مروت سکھائی جاتی ہے
پرانے شہر کے لوگوں میں اک رسم مروت ہےہمارے پاس آ جاؤ کبھی دھوکہ نہیں ہوگا
رہ و رسم عشق کی منزلیں وہ نزاکتیں وہ لطافتیںکبھی لطف آفت جاں بنا کبھی جھڑکیوں نے مزا دیا
زندہ ہو رسم جنوں کس کی نواریزی سےاب رہا کون یہاں شعلہ بجاں ہم نفسو
رسم الفت کا پاس ہے ورنہغیر خود پہ حلال کر لیتا
پھر کسی زخم کے کھل جائیں نہ ٹانکے دیکھورہنے دو تذکرۂ رسم وفا رہنے دو
بس اسی بات پہ وہ شخص خفا ہے مجھ سےشہر میں تذکرۂ رسم وفا ہے مجھ سے
آگاہ رہ و رسم محبت ہیں جو عاشقوہ خود کو فغاں سے کبھی رسوا نہیں کرتے
تکلف بر طرف رسم مروت تہہ کرو رضویؔمحبت آپ ہوتی ہے محبت کی نہیں جاتی
ہم اور رسم بندگی آشفتگی افتادگیاحسان ہے کیا کیا ترا اے حسن بے پروا ترا
زخم ملتے ہیں علاج زخم دل ملتا نہیںوضع قاتل رہ گئی رسم مسیحائی گئی
حسن کافر تھا ادا قاتل تھی باتیں سحر تھیںاور تو سب کچھ تھا لیکن رسم دل داری نہ تھی
ان سے وہ رسم ملاقات چلی جاتی ہےیہ بھی سو بات میں اک بات چلی جاتی ہے
ترک ان سے رسم و راہ ملاقات ہو گئییوں مل گئے کہیں تو کوئی بات ہو گئی
تجدید رہ و رسم ملاقات بھی ہوتیوہ سامنے آتے تو کوئی بات بھی ہوتی
تجدید رسم و راہ ملاقات کیجیےمجھ سے نظر ملا کے ذرا بات کیجیے
جو لفظ تیرے لب انگبیں سے نکلے گابصد خلوص و مروت یقیں سے نکلے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books