aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rezagar aslam rahi ebooks"
ایک عالم اس کو روتا ہی رہااکبرؔ اپنی نیند سوتا ہی رہا
کاٹی ہے عمر صبح تمنا کے خواب میںراتیں بسر ہوئی ہیں مگر اضطراب میں
آلام روزگار کا منہ زرد ہو گیاہر زخم کا علاج ترا درد ہو گیا
چھو کر کسی کی زلف معطر مچل گئےجھونکے خنک ہواؤں کی خوشبو میں ڈھل گئے
ہر چند حسن ساز ہوں پیکر تراش ہوںلیکن خد آئنے کی طرح پاش پاش ہوں
کوئی سوال نہ کوئی جواب دل میں ہےبس ایک درد و الم کا سحاب دل میں ہے
کہنے کو ہو چکا ہوں میں فارغ بہ روزگارآلام روزگار سے ممکن نہیں فرار
شیرازۂ حیات کی ہر شے بکھر گئیکیا ہو گیا وفا کو محبت کدھر گئی
کاوش روزگار نے عمر رواں کو کھا لیادشت سکوت نے مرے زمزمہ خواں کو کھا لیا
تعلقات کی گرمی نہ اعتبار کی دھوپجھلس رہی ہے زمانے کو انتشار کی دھوپ
کسی کی آنکھوں کا ذکر چھیڑیں عجیب کچھ پر وقار آنکھیںمگر خدا واسطہ نہ ڈالے بڑی ہی بے اعتبار آنکھیں
بخشی ہے کیف عشق نے وہ بے خودی مجھےمیں زندگی کو بھول گیا زندگی مجھے
کیا کیا بگڑ رہے ہیں وہ بن بن کے بزم میںآشوب روزگار ہے عالم عتاب کا
آلام روزگار سے مرعوب ہو گئےسارے اصول عشق کے معیوب ہو گئے
رہ وفا میں کوئی صاحب جنوں نہ ملادلوں میں عزم تو پائے رگوں میں خوں نہ ملا
ایک عالم پہ بار ہیں ہم لوگعادتاً سوگوار ہیں ہم لوگ
عقیدے بجھ رہے ہیں شمع جاں غل ہوتی جاتی ہےمگر ذوق جنوں کی شعلہ سامانی نہیں جاتی
بازار زندگانی میں سامان کی طرحمیں بک رہا ہوں یوسف کنعان کی طرح
آلام روزگار میں بھی دل کشی رہےمل جائے آپ سا جو کوئی مہرباں مجھے
ساقی پلا شراب مگر یہ رہے خیالآلام روزگار کا چہرہ اتر نہ جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books