aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "risaale"
یہ علم کا سودا یہ رسالے یہ کتابیںاک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لیے ہیں
شیشے کے اک گلاس میں نرگس کے پھول ہیںاک میز پر ہیں چند رسالے پڑے ہوئے
ایرے غیرے نتھو خیرے پڑھ رہے ہیں چہرے ابچہرے چہرے نہ ہوئے گویا رسالے ہو گئے
ایڈیٹری نے کاٹ دیں تخلیق کی رگیںاچھا بھلا ادیب رسالے میں مر گیا
ہمارے کمرے میں اس کی یادیں نہیں ہیں فاضلؔکہیں کتابیں کہیں رسالے پڑے ہوئے ہیں
میز کتابیں کمرہ خط تصویر رسالےہم کیا چپ ہیں سب کے سب خاموش پڑے ہیں
شب بہ شب جاگ کے پڑھتی ہوں رسالے دل کےاب میں بچپن کی کتابوں سے نکل آئی ہوں
بس اب تو حرف ندامت کو ثبت دائم دےصبا صفت تھے رسالے غم محبت کے
مجھ کو میدان مصیبت میں اکیلا دیکھ کرمجھ سے آگے میری ہمت کے رسالے ہو گئے
شاعر رسالہ دار نہ دیکھے نہ میں سنےایجاد ہے انہیں کا رسالے کی شاعری
خون جس وقت سیاہی سے بھی سستا ہوگاخون سے چھاپے ہوئے غم کے رسالے ہوں گے
چند تحریک ہمایوں، نہیں چھپتے اب تواے مدیران ادب اچھے رسالے دینا
کتاب عشق کے جو معتبر رسالے ہیںانہیں میں حسن کے کچھ مستند حوالے ہیں
یہ کتابیں یہ رسالے ذرا تم بھی پڑھ لوان سے اچھائی برائی کی سمجھ آتی ہے
نہ کھول واعظ کتاب دانش کہ آتش عشق و آب مے سےدھوؤں جلاؤں ترے رسالے ز آب اول دوم بہ آتش
جستجو تھی کہ تیرے لب پڑھتاتو پڑھاتی رہی رسالے مجھے
قطرۂ سرخ برسر مژگاںدل رسالے کا اک شمارہ ہے
میرؔ و غالبؔ کی زباں دیکھے گی وہ دن بھی نسیمؔسب کے ہاتھوں میں جب اردو کے رسالے ہوں گے
ہے سچا پرستار وہ اردو کا اے ساحلؔہے ایک رسالے کا خریدار بھلے ہی
نورؔ وہ دشت مسافت بھی عجب تھا کل راتجستجو میں مری خوابوں کے رسالے آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books