aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rizq-e-numuu"
معاش بے دلاں پوچھو نہ یارونمو پاتے رہے رزق نمو بن
کھلتا ہے ہر اک غنچۂ نو جوش نمو سےیہ سچ ہے مگر لمس ہوا بھی ہے کوئی چیز
جو بھی رکھتے ہیں یہاں قوت اظہار نموبیج وہ سخت چٹانوں پہ بھی جم جاتے ہیں
شعلۂ ذوق نمو برفاب لکھکشتئ دل ہو گئی غرقاب لکھ
ذرہ ذرہ پہ کوئی پھونکے گا افسون بہارمانع جوش نمو جور خزاں کیا ہوگا
مٹی زرخیز ہو یا نہ ہو دشت کیبہر ذوق نمو اک تماشا لگے
مطلع صبح نمو صاف تو ہوگا آزرؔابر چھایا ہوا چھٹنے کے لیے ہوتا ہے
یہ کہنا مسند شاخ نمو پہ تھا جو کبھیوہ پھول صورت خوشبو بکھر گیا کہنا
میں کسی اور ستارے پہ کھلوں گی اس بارتو مری خاک تہ خاک نمو رکھ دینا
جھوٹ ٹھہرا ہے منورؔ ان رتوں کے درمیاںخواب امکان نمو پیوند جاں دیکھا ہوا
صحن چمن میں ڈھونڈ چکے حسن ارتقاصحرا میں اب تجسس جوش نمو کریں
بھٹکتی شب کو ملی صبح یوں ہوا جس دمسر حیات نمو دار آفتاب ترا
لاکھ جینا حرام ہو ہم پرہم تو رزق حلال چاہتے ہیں
میں گل رمیدۂ رنگ و بو تو بہار مے کدۂ نمومیں ہمیشہ خستۂ آرزو تو ہمیشہ عیش جواں رہا
خزاں کی فصل میں جو رزق وحشت شب تھالٹا رہا ہوں سر شب وہی خزینۂ خواب
ہر ایک تخم کو رزق شکم پری نہ سمجھہنر بھی سیکھ زمیں سے شجر بنانے کا
فاصلہ دیکھ ذرا رزق و محبت کے بیچاور خود سوچ کہ کب تک میں سفر میں رہتا
انداز نمو کیسا المناک نکالاپیوند بدن میرا سر خاک نکالا
خار کو بخشا گیا اذن نموگل ادھر نکلے ادھر کاٹے گئے
زبان گل سے چٹانیں تراشنے والےنگار و نقش میں آسائش نمو رکھ دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books