aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ro.de"
کیا بھلا شیخ جی تھے دیر میں تھوڑے پتھرکہ چلے کعبہ کے تم دیکھنے روڑے پتھر
زندگی تو مرے رستے میں نہ روڑے اٹکامیرا محبوب جدھر ہے تو ادھر جانے دے
کھائیاں ہیں کھڈے روڑے ہیں کنکر پتھر ہیں لیکنجنت کے رستے لگتے ہیں سارے رستے گاؤں کے
کسی سے آس کیا رکھنا مداوا کیوں کرے کوئیجو ہم خود آپ اٹکاتے ہیں وہ روڑے نہیں جاتے
تیرے کوچے میں سر شہیدوں کےہیں پڑے جیسے باٹ کے روڑے
چپے چپے پر اگائیں گے محبت کے گلابنفرتوں کے روڑے پتھر کیل کانٹے مسترد
ہمارے پاؤں کے نیچے بھی کچھ ستارے ہوںتوجہ اس لیے کی راستے کے روڑے پر
بیٹھ کر سایۂ گل میں ناصرؔہم بہت روئے وہ جب یاد آیا
ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفرکعبہ مرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے
ہم عشق کے ماروں کا اتنا ہی فسانا ہےرونے کو نہیں کوئی ہنسنے کو زمانا ہے
شبان ہجراں دراز چوں زلف و روز وصلت چوں عمر کوتاہسکھی پیا کو جو میں نہ دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں
آنسو روکے نور نہائےدل دریا تن صحرا چاند
مجھ کو رونے کا سلیقہ بھی نہیں ہے شایدلوگ ہنستے ہیں مجھے دیکھ کے آتے جاتے
ایک تو اتنا حبس ہے پھر میں سانسیں روکے بیٹھا ہوںویرانی نے جھاڑو دے کے گھر میں دھول اڑائی ہے
عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیاورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا
قربتوں میں بھی جدائی کے زمانے مانگےدل وہ بے مہر کہ رونے کے بہانے مانگے
اب تو رونے سے بھی دل دکھتا ہےشاید اب ہوش ٹھکانے آئے
عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئیاور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی
ہے مجھے ابر بہاری کا برس کر کھلناروتے روتے غم فرقت میں فنا ہو جانا
اتنا تو زندگی میں کسی کے خلل پڑےہنسنے سے ہو سکون نہ رونے سے کل پڑے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books