aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "room"
آہ کہ کھویا گیا تجھ سے فقیری کا رازورنہ ہے مال فقری سلطنت روم و شام
صحبت پیر روم سے مجھ پہ ہوا یہ راز فاشلاکھ حکیم سربجیب ایک کلیم سر بکف
یہ رم یہ نفرت یہ دور کھنچنا یہ ننگ عاشق کے دیکھنے سےجو پتا کھٹکے ہوا سے لگ کر تو سمجھے کھٹکا نگہ کے پا کا
غزل جب تازہ کہتا ہوں پرانی بھول جاتا ہوںفسانہ لکھنے بیٹھوں تو کہانی بھول جاتا ہوں
وہ جو پی کر رم لکھتے ہیںاکثر اپنا غم لکھتے ہیں
نسبت مجھے کہاں رہی عصر زوال سےمیرا وجود سلطنت روم کب ہوا
چڑھا لیتے ہیں سب تبرک سمجھ کرنہ وسکی نہ ٹھرا نہ رم دیکھتے ہیں
واقعی بولنے سے اپنے لڑا بیٹھے جو آنکھکیوں خودی سے نہ کرے پھیر وہ رم یا معبود
آؤ غم بھولنے کی رت آئیبوتلیں کھول دی گئیں رم کی
منظر کئی بارش سے زمیں پر اتر آئےپیڑوں کی طرح لوگوں کے چہرے نکھر آئے
اور کیا عمر کی کہانی ہےرائیگانی ہی رائیگانی ہے
یہ جور دست زمانہ کہا کہا نہ کہاکہ دل کا حال کبھی آپ نے سنا نہ کہا
امکان کی حدوں سے نکل کر بھی دیکھ لومیں کر رہا ہوں اپنی فضا کے امس سے جنگ
اگر ہے عزم روم و زنگ کی تسخیر کا بارےکمک تم انکھڑیوں اپنی کی نادر شاہ سے مانگو
بھلانا چاہتے ہیں جلد ہی اس کومگر چڑھتی ہے رم آہستہ آہستہ
''اہل دنیا کافران مطلق اند''مثنویٔ روم یہ فرما گیا
ہم تو ہیں فقط دل زدۂ ذوق تماشارم ہم سے عبث کرتے ہو اے زہرہ نگاہو!
تیری گرہ میں مال فقط چار دن کا ہےجذبوں میں اشتعال فقط چار دن کا ہے
شام آئی تو بہر سمت نمودار ہواتجھ سے اچھا تو ترا سایۂ دیوار ہوا
مٹھی بھر لوگ تو یکسو بھی نظر آئے ہیںعشق میں حرص کے پہلو بھی نظر آئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books