aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rose"
کیا زمانہ تھا کہ ہم روز ملا کرتے تھےرات بھر چاند کے ہم راہ پھرا کرتے تھے
روز مشاہد رہتے تھے ہم شام تلکپھر سورج کا ماتھا چوما کرتے تھے
روز اپنا ہی خون پیتا ہوںایسی کب تھی درندگی مجھ میں
اپنے ہی شب و روز میں آباد رہا کرہم لوگ برے لوگ ہیں ہم سے نہ ملا کر
اک چہرہ پر روز گزارہ ہوتا ہےپیار کسی کو کب دوبارہ ہوتا ہے
بچھڑ گئے تھے کسی روز کھیل کھیل میں ہمکہ ایک ساتھ نہیں چڑھ سکے تھے ریل میں ہم
دیا ساقی نے اول روز وہ پیمانہ مستی میںکہ میں نا آشنا پی کر ہوا دیوانہ مستی میں
جس روز سے اپنا مجھے ادراک ہوا ہےہر لمحہ مری زیست کا سفاک ہوا ہے
خود کو جب خود سے کسی روز رہائی دوں گیمیں پرندوں کی طرح اڑتی دکھائی دوں گی
روز اک باغ سے گزرتے ہوئےتجھ بدن کا مغالطہ لگ جائے
لگا کے نقب کسی روز مار سکتے ہیںپرانے دوست نیا روپ دھار سکتے ہیں
ہر روز ہی امروز کو فردا نہ کرو گےوعدہ یہ کرو پھر کبھی وعدا نہ کرو گے
وہاں تو روز ستارا نیا چمکتا ہےیہاں بس ایک ہی جگنو ہے جو سسکتا ہے
چاند میں عکس ڈھونڈھتی ہوں تراروز آنگن میں میں کھڑی تنہا
وہم ہی ہوگا مگر روز کہاں ہوتا ہےدھندھ چھائی ہے تو اک چہرہ عیاں ہوتا ہے
روز جو مرتا ہے اس کو آدمی لکھو کبھیتیرگی کے باب میں بھی روشنی لکھو کبھی
سارے یار بچھڑ جائیں گےروز ستارے ٹوٹ رہے ہیں
اک روز جو گلشن میں وہ جان بہار آئےکلیوں پہ شباب آئے پھولوں پہ نکھار آئے
روز کہتا ہے مجھے چل دشت میںلے نہ جائے دل یہ پاگل دشت میں
روز دینے لگے آزار یہ کیااور سمجھتے ہو اسے پیار یہ کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books