aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rujuu-e-khalq"
ہمیں پتا تھا کہ معجز بیانیاں ہوں گیزبان خلق مگر بد گمان چھوڑ آئے
بے جلوہ گاہ یار کہاں یہ رجوع خلقبحث فضول برہمن و پارسا میں ہے
شکر خدا کہ ظلم سے معذور ہے فلکبرطانیہ ہے خلق کی غم خوار آج کل
یار ہے خنجر بکف اور جاں نثاروں کا ہجومہائے یہ کس جرم میں خلق خدا پکڑی گئی
پڑھے نادرؔ جو شعر طرز جدیدسن کے کیوں خلق واہ وا نہ کرے
آساں رجوع شمس ہے لیکن ترے ملنگپہنچیں وہاں جہاں سے پلٹنا محال ہو
اگرچہ ہم کو مقدم ہے راہ خدمت خلقجو باز آئے تو اپنے تئیں بھی رہتے ہیں
رکھ دیا مجھ پہ فرض خدمت خلقجب کوئی مجھ سا دوسرا نہ ہوا
ہم تھے خوف فساد خلق سے چپلوگ احساس برتری سمجھے
میرا نشاں مٹا تو مٹا پر یہ رشک ہےورد زبان خلق ترا نام ہو گیا
حبس ہجوم خلق سے گھٹ کے الگ ہوا تو میںقطرہ بہ سطح بحر تھا چاٹ گئی ہوا مجھے
وہ زندہ ہم ہیں کہ ہیں روشناس خلق اے خضرنہ تم کہ چور بنے عمر جاوداں کے لیے
فرط ہجوم خلق سے ہوں بند راستےوہ رشک یوسف آئے جو بازار کی طرف
داغ غم وطن ہے نشان عزیز خلقدل پر نہ جس کا نقش ہو یہ وہ نگیں نہیں
کوچہ ہے ترا وعدہ گہ خلق کہ جس میںدو چار جو بیٹھے ہیں تو دو چار کھڑے ہیں
اس اعتنا کی داد بھی اے بے نیاز خلقمیرا سر نیاز کہیں پر جھکا نہیں
ہیں بے نیاز خلق ترا در ہے اور ہمتیری گلی ہے خاک کا بستر ہے اور ہم
میں زبان خلق پر اک زمزمہ بن جاؤں گااس طرح بکھروں گا میں کہ قافلہ بن جاؤں گا
چرچے زبان خلق پہ ہونے لگے بہتجو میرے ساتھ چند قدم ہو لیے ذرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books