تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ruupe"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ruupe"
غزل
کئی برسوں سے اس پر ہی بحث جاری ہے سنسد میں
جو بھیجا ایک روپے تھا تو پہنچا ایک آنا کیوں
ڈاکٹر راکیش جوشی
غزل
سراج اورنگ آبادی
غزل
مرا وقت مجھ سے بچھڑ گیا مرا رنگ روپ بگڑ گیا
جو خزاں سے باغ اجڑ گیا میں اسی کی فصل بہار ہوں
مضطر خیرآبادی
غزل
نہ رہا جنون رخ وفا یہ رسن یہ دار کرو گے کیا
جنہیں جرم عشق پہ ناز تھا وہ گناہ گار چلے گئے
فیض احمد فیض
غزل
جو رکے تو کوہ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزر گئے
رہ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا