aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ruuthtii"
ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
عشق تو دوریوں میں بھی مٹتا نہیںروٹھتی ہے ہوس دور جانے کے بعد
آنے والے موسموں کو سوچتی رہتی ہوں میںلوگ کہتے ہیں کہ سپنے دیکھتی رہتی ہوں میں
روٹھتی رہتی ہے مجھ سے ہر گھڑی کیوں آج کلزندگی تجھ کو بھی مجھ سے کیا محبت ہو گئی
میں کہانی لکھنے کی مشتاق رہتی ہوں مگرشعر کہنے کا ہنر مجھ کو سکھاتا کون ہے
ارتکاز فکر ہے شاید بھٹکتی آگہیلمحہ لمحہ روٹھتی جائے مری آوارگی
دیکھنا مجھ کو جو برگشتہ تو سو سو ناز سےجب منا لینا تو پھر خود روٹھ جانا یاد ہے
وہ نئے گلے وہ شکایتیں وہ مزے مزے کی حکایتیںوہ ہر ایک بات پہ روٹھنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
یہ کچھ آسان تو نہیں ہے کہ ہمروٹھتے اب بھی ہیں مروت میں
ہم کہ روٹھی ہوئی رت کو بھی منا لیتے تھےہم نے دیکھا ہی نہ تھا موسم ہجراں جاناں
سب کچھ تو ہے کیا ڈھونڈھتی رہتی ہیں نگاہیںکیا بات ہے میں وقت پے گھر کیوں نہیں جاتا
آنکھیں ہیں کہ خالی نہیں رہتی ہیں لہو سےاور زخم جدائی ہے کہ بھر بھی نہیں جاتا
مجھے دشمن سے بھی خودداری کی امید رہتی ہےکسی کا بھی ہو سر قدموں میں سر اچھا نہیں لگتا
مانگے تانگے کی قبائیں دیر تک رہتی نہیںیار لوگوں کے لقب القاب مت دیکھا کرو
کیسے کسی کی یاد ہمیں زندہ رکھتی ہےایک خیال سہارا کیسے ہو سکتا ہے
اب تو ہر بات یاد رہتی ہےغالباً میں کسی کو بھول گیا
مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کیآپ مجھ کو منا لیا کیجے
مگر وہ زود فراموش زود رنج بھی ہےکہ روٹھ جائے اگر یاد کچھ دلاؤں اسے
وہ کیا گیا کہ رفاقت کے سارے لطف گئےمیں کس سے روٹھ سکوں گی کسے مناؤں گی
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہےیہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books