aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saakh"
باقی نہ رہے ساکھ اداؔ دشت جنوں کیدل میں اگر اندیشۂ انجام ہی آئے
مجھے اداس نہ کر ورنہ ساکھ ٹوٹے گینہیں ہے تجربہ مجھ کو ملال کرنے کا
دروازوں کی ساکھ بچانے کی خاطردیواروں کے کان بنانے والا تھا
محبت ہم سے اس کو ہو گئی تو ٹھیک ورنہہم اپنی ساکھ رکھنے کو اداکاری کریں گے
مستی گام بھی تھی غفلت انجام کے ساتھدو گھڑی کھیل لیے گردش ایام کے ساتھ
مال ہے پاس نہ ہم چرب زباں ہیں محسنؔشہر میں کس طرح پھر ساکھ بنائیں اپنی
سادہ رکھنے سے صدا دیتا ہے قرطاس مجھےلفظ لکھ دوں تو مری ساکھ گرا جاتا ہے
نہ ساتھ ساتھ سہی اتنی دور بھی تو نہ جااجاڑ مت مرے قرب و جوار کم سے کم
دل کی جو ساکھ تھی جذبات کے خطے میں رہیدرد مشہور مگر سارے زمانے میں ہوا
بڑھ گیا جب جنون وحشت میںساکھ الفت کی ہم گنوا بیٹھے
اسی میں کچھ سکون ہے شعور غم کا ساتھ دیںیہی خوشی کی بات ہے چلے چلیں خوشی خوشی
بہار ہو کہ خزاں یا کوئی بھی موسم ہوگلوں کو ساکھ بھی اپنی بچانی پڑتی ہے
بدن کی ساکھ تو پوشاک سے نہیں بنتیکہانی حرف ہوس ناک سے نہیں بنتی
کوڑیوں میں وہ بک گئے آخرجن کو سمجھا تھا ساکھ والے ہیں
یاد بجھے تو ساری عمارت ڈھہ نہ جائےپچھلا ایک اک لمحہ میری ساکھ میں ہے
تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا ہےتمہارے بعد یہ موسم بہت ستائے گا
جو گزاری نہ جا سکی ہم سےہم نے وہ زندگی گزاری ہے
جب سوا میرے تمہارا کوئی دیوانہ نہ تھاسچ کہو کچھ تم کو بھی وہ کارخانا یاد ہے
کہا میں نے بات وہ کوٹھے کی مرے دل سے صاف اتر گئیتو کہا کہ جانے مری بلا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھیدل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books