aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saalii"
کہانیاں ہی سہی سب مبالغے ہی سہیاگر وہ خواب ہے تعبیر کر کے دیکھتے ہیں
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
کیا تھا عہد جب لمحوں میں ہم نےتو ساری عمر ایفا کیوں کریں ہم
کیوں ہنسائے نہ مجھ سے رند کو بنگدخت رز کی بہن ہے سالی ہے
مرے استاد کو فردوس اعلیٰ میں ملے جاگاپڑھایا کچھ نہ غیر از عشق مجھ کو خوردسالی میں
کشت جاں کو خشک سالی کھا گئیموسموں کے رنگ پیلے ہیں بہت
اب گزر جائے گا یہ سال بھی لمحوں کی طرحبیٹیاں آئی ہیں سسرال سے پریوں کی طرح
ہیں کشاورز کاشت کار کسانخشک سالی سے تھے بہت ناچار
تمہاری یادوں کے چڑھتے دریا کو خشک سالی سے کیا تعلقتمہاری یادوں کا چڑھتا دریا ہر ایک موسم میں بہہ رہا ہے
دن بھر تو آفس میں بک بک کرتا ہوںشام کو پھر تنہائی سالی ڈس لے گی
قریۂ جاں میں خشک سالی ہےدل ترستا ہے چشم تر کے لئے
رگوں میں خون کی حدت سے خشک سالی ہےمیں اس روانی کو رسم جمود سونپتا ہوں
ہوا بنت عنب سے عقد اس پیرانہ سالی میںمبارک ہو مجھے ساقی بڑھاپے میں شباب آیا
اپنے خوابوں کی زمیں پر خشک سالی کب ہوئیہر سمے اک ریت کا دریا رواں رکھا گیا
تلخ تر اور ذرا بادۂ صافی ساقیمیرے سینے میں خس و خار ہیں کافی ساقی
کیا بہار و خشک سالی کیا عروج اور کیا زوالکل زمین و آسماں مجھ کو بہم ہونے کو ہے
زمیں کی آنکھ خالی ہے دنوں بعدفلک پر خشک سالی ہے دنوں بعد
روئے گا کہنہ سالی میں عہد شباب کوجب ٹوٹ کر نہ نکلیں گے دنداں نئے نئے
قحط سالی سی قحط سالی ہےدل تری یاد سے بھی خالی ہے
سب مروت کے کھیت بنجر ہیںسارے گاؤں میں خشک سالی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books