تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "saas"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "saas"
غزل
نکالا کرتی ہیں گھر سے یہ کہہ کر تو تو مجنوں ہے
ستا رکھا ہے مجھ کو ساس نے لیلی کی ماں ہو کر
اکبر الہ آبادی
غزل
جھوٹی ہو جھوٹ بکتی ہو جھوٹ بھی وہ کہ سچ کا باپ
کیسے تمہاری مان لوں ایسے مرے میاں نہیں
شیدا الہ آبادی
غزل
ساس ہے جہاں دیدہ کب بھلا یہ چاہے گی
یہ بہو بھی اس گھر کے انتظام تک پہنچے
خواجہ غلام السیدین ربانی
غزل
ساس ہے جہاں دیدہ کب بھلا یہ چاہے گی
یہ بہو بھی اس گھر کے انتظام تک پہنچے