aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sad-afsos"
ہیں کہاں تیری وہ چالاکیاں اے دست جنوںجیب افسوسؔ کا صد حیف گلو گیر رہے
وقت کیا آ گیا ہے صد افسوسبھائی دشمن ہوا ہے بھائی کا
جن پہ مرتا تھا تو وہ صد افسوسمرے مرنے پہ عید کر بیٹھے
تو ہم سے ہے بد گماں صد افسوستیرے ہی تو جاں نثار ہیں ہم
اے نالہ صد افسوس جواں مرنے پہ تیرےپایا نہ تنک دیکھنے تیں روئے اثر بھی
ہائے افسوس صد افسوس مرے ہونٹوں پرایک بھی نام نہیں ٹھہرا ترے نام کے بعد
جس بزم دوستاں میں سناتے تھے ہم غزلافسوس صد افسوس وہ محفل بکھر گئی
صد افسوس دم اپنا نکلا ہے کس دمکہ جب گھر سے گھر تک وہ گلفام آیا
جنگ کے بعد اگر صلح نہ ہو صد افسوسچاہئے قلب مکدر ہو صفا تیسرے دن
ہم جلیں آتش فرقت سے مگر صد افسوسبار پائے تری خلوت میں بدستور چراغ
فصل گل اب کی جنوں خیز نہیں صد افسوسدور ہاتھ اپنا گریبان سے ہم دیکھتے ہیں
جیتے جی صد افسوس نہ آیا یہ کسی کاممر کر بھی تو انسان کسی کام نہ آیا
ہم کہ افسوس صد افسوس من و تو کے اسیروہ کہ منصوبے خطرناک لیے پھرتے ہیں
کوئی مائل بہ سماعت نہ ہوا صد افسوس!نغمۂ درد رہا سینۂ جذبات میں گم
زہے قسمت کہ قاصد یار کا لے کر پیام آیامگر افسوس صد افسوس وقت اختتام آیا
صبح وہ آفت اٹھ بیٹھا تھا تم نے نہ دیکھا صد افسوسکیا کیا فتنے سر جوڑے پلکوں کے سائے سائے گئے
نزع میں آئے ہیں صد افسوس جیتے جی نہ آئےوہ ہیں آنے کو تو اب تیار ہیں جانے کو ہم
آدمی ارتقا کی غار میں تھاپھر خدا تھا تو کس قطار میں تھا
وہی ہم ہیں وہی لاچاریاں ہیںوہی یاروں کی دنیا داریاں ہیں
غزل غالبؔ نہ تنہا میرؔ سے ہےجڑی صد حلقۂ زنجیر سے ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books