aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sadaa-e-anal-vard"
جیوں بو ہوئے ہیں محو ہر یک رنگ گل میں ہماے بلبلو صدائے انا الورد بولئے
اٹھی صدائے انا الحق ورید جاں کے قریبسنا ہے تم بھی وہیں ہو عجیب آدمی ہو
صدائے کلمۃ الحق میں تری تحریک شامل ہےانا الحق کہتا ہے ہر قطرۂ خون جگر میرا
سفر طویل تھا مگر گھٹا اٹھی امید کیکڑی تھی دھوپ دیکھیں کس پہ سایۂ اجل پڑے
اے صباؔ دعویٔ انا الحق ہےخوب سوچے ہو یار کیا کہنا
صفاۓ حیرت آئینہ ہے سامان زنگ آخرتغیر آب بر جا ماندہ کا پاتا ہے رنگ آخر
ہر اک قدم پہ سایۂ اعمال ساتھ تھاکوئی عدم کے شہر میں تنہا گیا نہیں
شامل ہیں سدا سعی عمل میں صفا مروہکعبے کی زمیں اصل میں فردوس بریں ہے
صدمۂ شام اجل مجھ کو نہ بالکل پہنچےگر مری داد کو کل تک بھی وہ کاکل پہنچے
اے صداؔ گرد کدورت سے کبھیدل کا آئینہ نہ میلا کیجئے
رنگ اپنے جو تھے بھر بھی کہاں پائے کبھی ہمہم نے تو سدا رد عمل میں ہی بسر کی
نہ توڑتے آرسی اگر تم تو اتنے یوسف نظر نہ آتےیہ قافلہ کھینچ لائی سارا شکست آئینہ زنگ ہو کر
وصال حق کبھی مشکل کبھی آسان لگتا ہےذرا سا فاصلہ ہے درمیاں دیوار انا کی ہے
اس کی صورت سے ہوں صناع ازل کا قائلجلوۂ قدرت حق حسن بشر ہے کہ نہیں
یہ اک شان خدا ہے میں نہیں ہوںوہی جلوہ نما ہے میں نہیں ہوں
وہ دیکھ کے حسن اپنا مغرور ہوا غالبؔصد جلوۂ آئینہ یک صبح جدائی ہے
کس لیے جشن انا محفل ادراک میں ہےمیری تاریخ مرے دامن صد چاک میں ہے
ہنوز گوش بر آواز غیر ہے کوئیامیدوار ازل اب تک انتظار میں ہے
یہ بندگی کا سدا اب سماں رہے نہ رہےسر نیاز جھکے آستاں رہے نہ رہے
کون سی جائے ہے کہ جس جا پہ ترا نور نہیںپر ان آنکھوں سے تجھے دیکھنا دستور نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books