aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sag-e-kuu-e-yaar"
کبھی ادھر جو سگ کوئے یار آ نکلاگماں ہوا مرے ویرانے میں ہما نکلا
اے کوئے یار تیرے زمانے گزر گئےجو اپنے گھر سے آئے تھے وہ اپنے گھر گئے
وہ ایک شب جو سر کوئے یار گزری ہےترے کرم سے ہی اے یاد یار گزری ہے
چھیڑا ہی کیوں ہوائے رہ کوئے یار نےاندھیر کر دیا مری مشت غبار نے
عالم کوئے یار باقی ہےعاشقوں کا دیار باقی ہے
خیال و خواب کو پابند خوئے یار رکھاسو دل کو دل کی جگہ ہم نے بار بار رکھا
نسیم کوئے یار آئے نہ آئےخدا جانے بہار آئے نہ آئے
آنکھوں سے کوئے یار کا منظر نہیں گیاحالانکہ دس برس سے میں اس گھر نہیں گیا
اکتا کے کوئے یار سے عشاق چل پڑےکار وفا کے دیکھیے مشتاق چل پڑے
پہونچا میں کوئے یار میں جب سر لیے ہوئےنازک بدن نکل پڑے پتھر لیے ہوئے
کتنے اجڑ گئے ہیں چمن کوئے یار میںکیسی ہوائیں اب کے چلی ہیں بہار میں
بت خانہ سنگ راہ ہے جس کوئے یار کاکعبہ بھی اک نشاں ہے اسی رہ گزار کا
وہ کوئے یار کو جاتے ہیں بے نیاز نہیںہیں سنگ دل ہی وہاں کوئی دل نواز نہیں
یارو کوئے یار کی باتیں کریںپھر گل و گلزار کی باتیں کریں
جا کہے کوئے یار میں کوئیمر گیا انتظار میں کوئی
تنگ کرتے ہیں ہمیں کیوں پاسبان کوئے دوستاور ہیں دو چار دن ہم میہمان کوئے دوست
واقف ہیں خوئے یار سے دیکھے چلن تمامیک آن غمزہ زن کبھی شمشیر زن تمام
ملتی ہے خوئے یار سے نار التہاب میںکافر ہوں گر نہ ملتی ہو راحت عذاب میں
ہماری خاک افسردہ سر کوئے بتاں رکھ دیکہاں کی چیز تھی تو نے کہاں اے آسماں رکھ دی
دل پکارا پھنس کے کوئے یار میںروک رکھا ہے مجھے گل زار میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books