aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sail-e-aah"
خزاں کا جو گلشن سے پڑ جائے پالاتو صحن چمن میں نہ گل ہو نہ لالہ
امانت محتسب کے گھر شراب ارغواں رکھ دیتو یہ سمجھو کہ بنیاد خربات مغاں رکھ دی
عرصۂ حشر میں کچھ گل نہ کھلا دے کوئیداور حشر پہ تہمت نہ لگا دے کوئی
رحمتیں زحمتیں بن جاتی ہیں اکثر اے آہؔہو نہ یہ سیل بلا کالی گھٹا سے ڈریے
ہمارے بعد بھی رونق نہ آئی اس گھر پرچراغ ایک ہوا کو کئی بجھانے تھے
لئے اک نافۂ آہو پھرے ہو در بدر تم آہؔتمہیں اس کا سراپا اپنے اندر دیکھ لینا تھا
اب نہ وہ عشق نہ کچھ اس کی خبر باقی ہےہے سفر ختم اک آشوب سفر باقی ہے
تجھے خبر نہیں تعمیر نو کے پاگل پنچھتیں گریں تو پرندوں کے آشیانے گئے
اے خدا شکوہ نہیں سائلؔ کو تیری ذات سےماں مری کو بخش دے تو تجھ سے ہے بس یہ دعا
عجب بناؤ ہے کچھ اس کی چشم کم گو کاکہ سیل آہ کوئی تھم رہا ہے آنکھوں میں
ایک دن غرق نہ کر دے تجھے یہ سیل وجوددیکھ ہو جائے نہ پانی کہیں سر سے اونچا
سمو نہ تاروں میں مجھ کو کہ ہوں وہ سیل نواجو زندگی کے لب معتبر سے نکلے گا
سفینہ ابھی سیل امواج میں ہےمگر آ رہی ہے کناروں کی خوشبو
آہ بھی حرف دعا ہو جیسےاک دکھی دل کی صدا ہو جیسے
ہنر افشانی خامہ کو دعا دو کہ فضاؔلفظ کو سہل ہوا نافۂ آہو لکھنا
شاید کوئی حد سیل تمنا کی ہو لیکندھارا تو یہ کہتا ہے کنارا نہ رہے گا
یہ ستم اف آتش دیدار بھڑکانے کے بعدہو گئے روپوش وہ اک جلوہ دکھلانے کے بعد
کوئی بادہ کش جسے مے کشی کا طریق خاص نہ آ سکاغم زندگی کی کشاکشوں سے کبھی نجات نہ پا سکا
اس قدر بھی کوئی باتوں میں نہ آئے اے دلان کی ہر بات بجا ہو یہ ضروری تو نہیں
خدنگ آہ کو روکے رہا ہوں فرقت میںخیال ہے مجھے افلاک کی تباہی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books