aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "samraat"
کیسے محفوظ رکھا جائے گا طوفاں میں شجرکوئی تدبیر ہو ثمرات سے پہلے پہلے
اب نا شکری کرنا اور معاملہ ہےحاصل ہم کو عشق رہا ثمرات رہے
تابشؔ یہ اہل عقل کے ثمرات ہی تو ہیںجاہل جنوں میں حربۂ ہنگام تک گئے
ہے عجب فیصلے کا صحرا بھیچل نہ پڑیے تو پاؤں جلتے ہیں
کوچے کو تیرے چھوڑ کر جوگی ہی بن جائیں مگرجنگل ترے پربت ترے بستی تری صحرا ترا
ہوتا ہے نہاں گرد میں صحرا مرے ہوتےگھستا ہے جبیں خاک پہ دریا مرے آگے
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہےجانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
کام ہوئے ہیں سارے ضائع ہر ساعت کی سماجت سےاستغنا کی چوگنی ان نے جوں جوں میں ابرام کیا
ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھےکس کو سیراب کرے وہ کسے پیاسا رکھے
کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہےپھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے
اس دید کی ساعت میں کئی رنگ ہیں لرزاںمیں ہوں کہ کوئی اور ہے دنیا ہے کہ تم ہو
آنسو روکے نور نہائےدل دریا تن صحرا چاند
تیری گلی میں سارا دندکھ کے کنکر چنتا ہوں
رہرو راہ محبت رہ نہ جانا راہ میںلذت صحرا نوردی دورئ منزل میں ہے
اس نے نظر نظر میں ہی ایسے بھلے سخن کہےمیں نے تو اس کے پاؤں میں سارا کلام رکھ دیا
بات یہ ہے کہ سکون دل وحشی کا مقامکنج زنداں بھی نہیں وسعت صحرا بھی نہیں
بھڑکائیں مری پیاس کو اکثر تری آنکھیںصحرا مرا چہرا ہے سمندر تری آنکھیں
صحرائے زندگی میں کوئی دوسرا نہ تھاسنتے رہے ہیں آپ ہی اپنی صدائیں ہم
مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دےنظارے کی ہوس ہو تو لیلیٰ بھی چھوڑ دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books