aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "santosh"
سب یہی کہتے ملے سنتوشؔ ابجان کی دشمن یہ مہنگائی لگے
ہمیشہ بیج بوتا ہے جو نفرت کے زمانے میںاسے سنتوشؔ جیون میں کبھی حاصل نہیں ہوتا
کیوں پریشاں ہو رہے ہو ایک چھوٹی ہار سےایک مکڑی لڑ رہی تھی ہر دفعہ دیوار سے
سنتوشؔ کا کیا میں کروں شکر کس طرحمجھ کو بھی دوستی کا سلیقہ سکھا دیا
جینے کا بس ایک سہارا وہ لڑکیمیں ہوں ٹوٹی ناؤ کنارا وہ لڑکی
تم زمانہ کا بھلا کرنے چلے ہو دیکھوکوئی سنتوشؔ کے حق میں بھی دعا کر جانا
کھیل دل کا عجیب ہوتا ہےکون کس کے قریب ہوتا ہے
خدا کا ہے کرم سنتوشؔ مجھ پرہر اک محفل پہ میں چھایا ہوا ہوں
جب تلک اے دوست میری زندگی چلتی رہےچاہتا ہوں ساتھ تیرے دوستی چلتی رہے
یاروں خدا یہ دیکھ کے حیران ہو گیاانساں جسے بنایا تھا حیوان ہو گیا
پیار کا کوئی طلب گار نہیں دنیا میںاس خزانے کو میں سنتوشؔ لٹاؤں کیسے
خیالوں میں وفا اچھی لگی ہےیہ جینے کی ادا اچھی لگی ہے
گزرے وقتوں کی وہ تحریر سنبھالے ہوئے ہیںدل کو بہلانے کی تدبیر سنبھالے ہوئے ہیں
جسم ٹھنڈا پڑ گیا سنتوشؔ کاآگ اپنی اس کو دیتا کیوں نہیں
کاٹ کر کچھ پیڑ سب کو گھر بنانے کی پڑی ہےیار کس کو پنچھیوں کے آشیانے کی پڑی ہے
زندگی سے دور کب تک جاؤ گےکس طرح سچائی کو جھٹلاؤ گے
کوئی سنتوشؔ خواب میں آ کرمیری غزلیں سنا گیا ہے مجھے
تیرے نزدیک ہی ہر وقت بھٹکتا کیوں ہوںتو بتا پھول کے جیسا میں مہکتا کیوں ہوں
جانے کتنے خیال چلتے ہیںاس لئے دل سنبھال چلتے ہیں
پہلے تھا اشک بار آج بھی ہےدل میرا سوگوار آج بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books