aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sar-anjaam"
جو یہ دل ہے تو کیا سرانجام ہوگاتا خاک بھی خاک آرام ہوگا
ناداں کہاں طرب کا سرانجام اور عشقکچھ بھی تجھے شعور ہے آرام اور عشق
سامان توکل ہے سرانجام ہماراتکلیف ہماری ہے ہے آرام ہمارا
پروانے کر چکے تھے سرانجام خودکشیفانوس آڑے آ گیا تقدیر دیکھنا
ستم شعار ستانا کسی کا خوب نہیںبہت خراب سرانجام ہے برائی کا
میں وہ ناتواں ہوں اگر ذبح کیجےنہ اک نالہ مجھ سے سرانجام ہوگا
کرتا ہوں میں جو نالے سرانجام باغ میںمنہ دیکھو پھر کریں گے ہم آواز میرے بعد
خلعت دیا جو زخموں کا قاتل کی تیغ نےنام آوری کا خوب سرانجام ہو گیا
ستم میں غم میں سرانجام اس کا کیا کہیےہزاروں حسرتیں تھیں تس پہ جی کو مار رہا
ایک خجلت سی ہے خجلت مجھے عشاق میں آہکہ سرانجام ہوئے نالۂ دل خواہ نہ دو
تم نے کی دل کی طلب ہم بھی کہاویں گے ولیکیوں یہ فرمائشیں ہوتی ہیں سرانجام کہیں
مصحفیؔ تو ابھی تھا عزم سفر پر تیارگھر پھرا جائے ہے کیوں اس کا سرانجام الٹا
یا خود آوے آپ ادھر یا جلد بلاوے ہم کو وہاںاس مطلب کے لکھنے کو بھی خوب سا سرانجام کریں
کار وحشت کو سرانجام یہی تو دے گاکام ابھی ہم کو بہت کچھ دل بے کار سے ہے
اٹھ کھڑے ہو جو جھکے گردن مینائے شرابخدمت بادہ گساراں ہی سرانجام کرو
دنیا سے بھی عقبیٰ سے بھی شرمندہ رہے ہمکچھ ہو نہ سکا بحرؔ سرانجام کسی کا
کیوں جان کے بھی لوگ سب انجان بہت ہیںہیں فائدے کم عشق کے نقصان بہت ہیں
جام و مینا و مے و ساقی و مطرب ہمراہاس سرانجام سے بیدارؔ کہاں جاتا ہے
سر اچھلتے ہیں زباں کٹتی ہے جس میں انجمؔمیرے ذمے وہی اک کام لکھا ہے اس نے
ہم تو گفتار کے غازی ہیں یہاں سب انجمؔامن کے نام پہ بھاگے ہوئے میدانوں کے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books