aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sar-e-aa.ina"
سر آئینہ حیرانی بہت ہےستم گر کو پشیمانی بہت ہے
وہ جو محو تھے سر آئنہ پس آئنہ بھی تو دیکھتےکبھی روشنی میں وہ تیرگی کو چھپا ہوا بھی تو دیکھتے
رعناؔ جو صاف آئنہ دل کا رکھے کوئیپائے وہی جزا سر دربار آئنہ
اے اناؔ ہے یہی مرا شیوہاپنے دشمن کو بھی دعا دینا
اے اناؔ میری طبیعت میں ہے شوخی لیکندل شکن کوئی شرارت نہیں کرنے والی
یہ کیا کہ ہر الزام ہمارے ہی سر آئےآئینہ بنو تم تو سنور جائیں گے ہم بھی
نظر صاف آئے نہ تصویر جس میںمیں وہ آئنہ توڑنا چاہتی ہوں
اے اناؔ کس پر بھلا کیجے یقیںبک گئے غم خوار اب آئے گا کون
اے اناؔ تم مت گرانا اپنے ہی کردار کوان کو کہنے دو کہ خود داری کہاں آ گئی
میں موم کا بدن لیے چلتی رہی اناؔاور دھوپ میرے سر پہ ہمیشہ کڑی رہی
شب نے رنگت کے لیے ہی ماہ و اختر کو اناؔدیکھیے ٹانکا ہے کیسے اپنی اس پوشاک میں
میں نے کہا ہرے ہی رہیں عمر بھر اناؔکہنے لگے تھے جھٹ سے ہی آمین زخم دل
چشم حیراں ہے، سر آئینہرونما کون ہوا ہے مجھ میں
سر آئنہ میں کھڑا سوچتا ہوںکوئی تو پس آئنہ منتظر ہے
جو سر آئنہ چمکتی ہےآئنے میں ہے یا نظر میں ریت
سر آئینہ وہ چہرہ نہیں تھامگر یہ بات میں سمجھا نہیں تھا
آج مغموم ہے وہ سر آئینہزلف الجھی تو میرا خیال آ گیا
ہم سر آئنہ رہے جب تکصورت اشک انفعال رہے
لوگ کہتے ہیں یہاں ایک حسیں رہتا تھاسر آئینہ کوئی ماہ جبیں رہتا تھا
ہم اسے چھوڑ کے تجھ پاس اب آئیں کیسےسر آئینہ دل آویز نظارہ ٹھہرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books