تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sar-e-raah"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "sar-e-raah"
غزل
مجھے دیکھ کر سر راہ وہ مرے سامنے سے نکل گئے
مجھے منہ دکھا کے چھپا لیا مرے ساتھ چال سی چل گئے
کامل چاند پوری
غزل
مری خاک اس نے بکھیر دی سر رہ غبار بنا دیا
میں جب آ سکا نہ شمار میں مجھے بے شمار بنا دیا
اقبال کوثر
غزل
سر راہ کوئی مجھے ملا کہ نقاب رخ سے اٹھا دیا
اک عجیب شعلۂ حسن تھا دل و جاں میں آگ لگا دیا