aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sar-e-sahar"
کسی کے لب پہ نسیمؔ سحر دعا کیسییہی ہے ورد زباں کون مارا جائے گا
حادثہ یہ سر بازار بھی ہو سکتا ہےدل کسی روز گرفتار بھی ہو سکتا ہے
دعا سلام سر رہ گزار کر لینامگر ہر ایک پہ مت اعتبار کر لینا
اے سحرؔ مان بھی لے تریشاعری کا سبب عشق ہے
دل تو کھینچے لیے جاتا ہے سر کوئے وفاکیسے اس راہ سے میں خود کو بچائے رکھوں
صحن گلشن سے پھر نسیم سحرؔنکہت گل چرا کے لائی ہے
کبھی ملا وہ سر رہ گزر تو ملتے ہینظر چرانے لگا ہم بھی اجنبی سے رہے
کیا ہی عالم ہو مرے سامنے وہ بیٹھے ہوںاور میں گاؤں سر بزم ترانہ دل کا
دیکھو غزل سے مرتبہ اس کا بلند ہےچھوڑو غزل کو آؤ سحرؔ مرثیہ کی سمت
پھر مجھے قسمت تمہارے شہر میں لانے کو ہےپھر تمہارے شہر میں نور سحر چھانے کو ہے
اس دنیا میں اپنے پرائے کی ہے سحرؔ پہچان کسےمحفل جاں میں مجھ کو آئے ایک زمانہ بیت گیا
علاج سوز دروں کا نہ ہو سکا پھر بھیسحرؔ بنام دوا زہر بھی پیا میں نے
ہم محو جستجو تھے سحرؔ مستقل مگرمنزل ملی نہ پھر بھی مقدر عجیب تھا
تعلق دوریوں سے اور بھی مضبوط ہوتا ہےسحرؔ انساں کی لیکن خوئے نادانی نہیں جاتی
خاموشی سے حل اپنے مسائل نہیں ہوں گےکچھ کہیے سحرؔ اہل زباں دیکھ رہے ہیں
راہ چلتوں کو یہ پیغام سحرؔ دیتا ہےحسن کردار تو جادو کی چھڑی ہے یارو
اے سحرؔ چلے آتے تم بھی سیر گلشن کوباد نو بہاری ہے شبنمی نظارا ہے
دعاؤں کا اپنی اثر ہر طرفمنور ہیں شام و سحر ہر طرف
یہ شہر قتل گاہ نہیں پھر بھی اے سحرؔکیا قہر ہے کہ جسم سلامت نہیں کوئی
اے سحرؔ پستیٔ تخیل ہےزلف و گیسوئے یار کی باتیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books