aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "scene"
زندگی سے ایسے کاٹا سین اس نے عشق کادیکھتا ہے کوئی جیسے فلم گانے کاٹ کر
دیکھی ہے بہت ہم نے یہ فلم تعلق کیکچھ بول تکلف کے کچھ سین طبیعت کے
سین خالی ہے بڑی شین پہ ہیں نقطہ تینصاد اور ضاد میں بس فرق ہے اک نقطے سے
چتون میں شرارت ہے اور سین بھی چنچل ہےکافر تری نظروں میں کچھ اور ہی چھل بل ہے
زندگی اک فلم ہے ملنا بچھڑنا سین ہیںآنکھ کے آنسو ترے کردار کی توہین ہیں
ہمارے درمیاں اک شک کی فلم ہے جس میںکہیں کہیں پہ کوئی سین اعتبار کا ہے
وہ جس میں بچھڑے ہوئے دل لپٹ کے روتے ہیںمیں دیکھتا ہوں کسی فلم کا وہ سین بہت
جلوہ عیاں ہے قدرت پروردگار کاکیا دل کشا یہ سین ہے فصل بہار کا
اب محبت کی طرف میں لوٹنے والا نہیںدل یہ تو نے ٹھیک سمجھا ایسا ہی کچھ سین ہے
کوئی مزے سے مرا کھیل دیکھتا تھا رشیدؔمگر جو دیکھنے والا تھا سین چھوڑ گیا
ایک ہی سین میں پستی سے بلندی کا سفرزندگی میں کہاں فلموں کی طرح ہوتا ہے
واللہ عقیدت آج بھی ہے میرا سین سےہم کو بہت پسند ہیں بنگال والیاں
یہ بھی کیسا ہی عجب سین ہے جس میں مل کرسارے کے سارے اداکار لہو روتے ہیں
آوے نظر جو لام تو آوے خیال زلفجب سین پڑھ کے دیکھوں ہوں دنداں مسین کو
ڈراپ سین سے پہلے جگا دیا جانامرے گماں کا تلذذ اٹھا دیا اس نے
اچھا تھا جو بھی فلم میں یوں ہی گزر گیاوہ سین جو خراب تھا آنکھوں میں رہ گیا
ہجر دونوں قبول کر کے جئےفلم میں ایسا کوئی سین نہیں
تمہارا دل جو چرا لے وہ سین تھوڑی ہےغزل ہماری یہ تازہ ترین تھوڑی ہے
اک محبت بھرے سنیما میںمیرے مرنے کا سین میرے خواب
ذکر میرا لب حسین پہ تھامیں ڈرامے کے پہلے سین پہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books