تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "second"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "second"
غزل
صبا افغانی
غزل
جھوٹے سکوں میں بھی اٹھا دیتے ہیں یہ اکثر سچا مال
شکلیں دیکھ کے سودے کرنا کام ہے ان بنجاروں کا
ابن انشا
غزل
سکوں کی چمک پہ گرتے ہوئے دیکھا ہے شیخ و برہمن کو
پھر میرے کھنڈر کی قیمت کیا جب دیر و حرم بک جاتے ہیں
شمیم کرہانی
غزل
سکوں کے عوض جو بک جائے وہ میری نظر میں حسن نہیں
اے شمع شبستان دولت تو ہے جو پری تمثال تو کیا