aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaa.eq"
تنگ دستی کو سمجھتا ہوں غنیمت شائقؔورنہ یوں چین سے پیسہ نہیں رہنے دیتا
وہ دن بھی تھے کہ آپ کو شائقؔ سے ربط تھاباتیں ہوئی ہیں آج وہ خواب و خیال کی
تیری سانسیں بھی کسی شخص سے وابستہ ہوںاس قدر خود کو کسی کا کبھی شائق نہ بنا
شائق قتل کوئے قاتل میںکودتے اور اچھلتے جاتے ہیں
جھگڑ لیں گے آپس میں شیخ و برہمنتجھے کیا بکھیڑوں سے او مرد عاشق
جویا ہے بس کہ عارض و گیسوئے یار کاپابند شیخ سجدۂ صبح و مسا میں ہے
جھک کے ملنے کی ازل ہی سے ہے فطرت شائقؔگرچہ سربستۂ دستار انا ہوں میں بھی
سمیٹتا ہوں میں ناکامیوں کو جب شائقؔمرا مذاق اڑاتی ہیں خواہشات مری
دل زخمی ہے شائق بوئے گل اور شور بلبل کارفو گر فصل گل میں یہ گریباں چاک رہنے دے
کوئی دنیا میں نہیں تیرے سوا اے شائقؔجنس الفت کا خریدار خدا خیر کرے
جینا ہو اب کہ مرنا ڈوبیں کہ پار اتریںکشتی ہے اپنی شائقؔ ہاتھوں میں ناخدا کے
چلتے ہو پرستاں میں پریاں ہیں بہت شائقاب حسن پری خانہ پھر آج سے افزوں ہے
جہاں میں یوں تو نہ گزرے گی زندگی شائقؔکوئی رفیق کوئی راز داں تلاش کرو
موسم کو چاہئے نہ مری پیروی کرےشائقؔ اسیر درد کا اپنا مزاج کیا
بنو تم شائق انسانیت گوہرؔ جہاں تک ہوزمیں ہوگی تمہاری اور تمہارا آسماں ہوگا
شائقؔ تری نظر کی جوانی نہ جائے گیپنہاں تری نظر میں کسی کا جمال ہے
عمر گزری اس کی یادوں کے طفیلیوں نہ شائقؔ مہرباں کہتے رہے
کچھ تو شائق کی جھلک آپ میں آتی گوہرؔاپنے انداز تخاطب کو جو سادہ کرتے
کرا دو غسل مے اے بادہ خوارو شیخ صاحب کوبھری محفل میں میخانے کی شیخ محترم آیا
ہم سے بے جرم وہ کوچہ چھوٹاشائق باغ ارم بھی تو نہ تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books