aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shab-e-visaal"
شب وصال کا منظر نفس نفس میں رکھاکچھ اس طرح سے خود اپنے کو اس کے بس میں رکھا
ذوق شب وصال ہمارے لئے بھی ہوہم سا ہی تیرا حال ہمارے لئے بھی ہو
شب وصال شب انتظار آئی ہےخزاں میں دیکھیے کیسی بہار آئی ہے
شب وصال میں دوری کا خواب کیوں آیاکمال فتح میں یہ ڈر کا باب کیوں آیا
شب وصال تھی روشن فضا میں بیٹھا تھامیں تیرے سایۂ لطف و عطا میں بیٹھا تھا
شب وصال مزا دے رہی ہے 'تو' تیریلبوں سے گھولتی ہے قند گفتگو تیری
شب وصال میں بیزار ہیں شراب سے ہمکہ آج رکھتے ہیں صد نام آفتاب سے ہم
لرزتے لب تھے لبوں پر گندھی تھی سانس سے سانسمہکتا بھیگتا چہرہ شب وصال کا تھا
یارب شب وصال یہ کیسا گجر بجااگلے پہر کے ساتھ ہی پچھلا پہر بجا
شب وصال جو پہنا ترے بدن کا لباستمام عمر نہ بھایا کسی بھی تن کا لباس
شب وصال طلوع آفتاب کیسے ہوازمیں پہ اتنا بڑا انقلاب کیسے ہوا
شب وصال لگایا جو ان کو سینے سےتو ہنس کے بولے الگ بیٹھیے قرینے سے
شب وصال کے سارے ستارے ڈوب گئےہمارے ساتھ کوئی روشنی نہیں آئی
شب وصال ہنسی آتی ہے مقدر پروہ ہم سے روٹھ کے سونے چلے ہیں بستر پر
لمحے شب وصال کے صرف وصال ہو گئےاس کو بھی نیند آ گئی ہم بھی نڈھال ہو گئے
شب وصال یہ کہتے ہیں وہ سنا کے مجھےکسی نے لوٹ لیا اپنے گھر بلا کے مجھے
شب وصال کی حسرت نے مار ڈالا ہےفقیر عشق کو چاہت نے مار ڈالا ہے
ہم کو شب وصال بھی رنج و محن ہواقسمت خلاف طبع ہوا جو سخن ہوا
کہتے شب وصال میں وہ بار بار ہیںلاؤ میاں وہ دام جو پہلے ادھار ہیں
شب وصال میں دل پر قلق ابھی سے ہےسحر ہے دور مرا رنگ فق ابھی سے ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books