aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shankar lal shankar"
یہ مشیت کے راز ہیں شنکرؔابتدا میری انتہا میری
مل کے شنکرؔ سے آج اس نے کہاتجھ کو مست شراب ہونا تھا
یہ صفت ہے جناب شنکرؔ میںہر نظر پارسا نہیں ہوتی
ابتدائی مرحلے وہ عشق کےہائے شنکرؔ وہ مری رسوائیاں
آج وہ یوں لڑے ہیں شنکرؔ سےصلح ہوتی نظر نہیں آتی
پیار کرتے ہیں وہ جنہیں شنکرؔکاش ان میں شمار ہو جاتا
دل میں ہی رکھنی تھی شنکرؔ دل کی باتمنہ سے نکلی تو شکایت ہو گئی
خدا کی ذات پر ہم کو تو اے شنکرؔ بھروسا ہےبلا سے دشمن جاں ہو جو ہے سارا جہاں اپنا
ہے یہ سودا یقین کا شنکرؔبت پرستی بھی حق پرستی ہے
اس کو عاشق نہ سمجھو اے شنکرؔجو فدا اس کے نام پر نہ ہوا
دل پہ گزرے وہ حادثے شنکرؔاک گھڑی چین سے بسر نہ ہوئی
ہے حسن کی سرکار میں توصیف وفا کیوہ کہتے ہیں شنکرؔ ہمیں انساں نظر آیا
کھلے تھے اس کے لب غنچے کی صورتبتا تو دو کہ شنکرؔ سے کہا کیا
صابر و شاکر رہے شاداں رہےخوش رہے جس حال میں انساں رہے
شعر کہنا سمجھ کے اے شنکرکوئی مل جائے نکتہ چیں نہ کہیں
میں اپنے دوست سے کیا مجتنب ہوں اے شنکرؔمجھے تو اپنے عدو سے بھی اجتناب نہیں
ہم سنانے لگے قصہ اسے اپنا شنکرؔغیر کے ذکر سے جس دم اسے غافل دیکھا
شنکرؔ کی غزل سن کر تعریف کرو دل سےسب سانچے میں ڈھلتے ہیں یہ قول حکیمانہ
چھیڑ دینا ہو گیا شنکرؔ ستمزلف ان کی اور برہم ہو گئی
ہم نے تو اپنی آنکھ سے دیکھا نہیں انہیںقصہ سنا ہے حضرت شنکرؔ کے خواب کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books