aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sheikh ayaz"
جس تلک میری رسائی ہو رہی ہےاے خدا اس سے لڑائی ہو رہی ہے
اِس طرح دیکھ رہا ہے کوئی حیرانی سےجیسے پہچان ہی لے گا مجھے آسانی سے
اب کسی سے نہیں ملوں گا میںرات ہو دن یہیں رہوں گا میں
جتنے چہرے بھی جہاں میں مجھے بیزار ملےبا خدا سارے محبت میں گرفتار ملے
خبر یہ ملی تھی جفا مسئلہ ہےمگر دیکھتا ہوں انا مسئلہ ہے
روشنی میں جگنو لایا جا رہا ہےآئنے کو کیا دکھایا جا رہا ہے
ترے لہجے کا یہ فرمان ہے جاناںجدا ہونے کا کچھ امکان ہے جاناں
نہ اس نے ہی نہ پوچھا حال میں نے بھینہ اس نے کی نہ کی پھر کال میں نے بھی
روبرو جب وہ شوخؔ آیا توہاتھ دونوں ہی دل پہ دھر ڈالے
خزاں کی آنکھ کا شہتیر بن گیا ہے ایازؔیہ اک گلاب سر شاخ لہلہاتا ہوا
شیخ بدنام ہے بہت سالکؔمیکدہ میں کبھی کبھار آیا
شیخ آیا تھا محتسب کو لیےمیں نے بھی ان کی وہ خبر لی ہے
گر نہیں تو تو یہ بتا مجھ کوشوخ عیار پر جفا ہے کون
آیا نہ راس آپ کو اے شیخ روز حشراور لطف یہ ہے آپ گنہ گار بھی نہیں
دہر میں تیرے فریبوں سے اے شوخ عیارکم کوئی ہوگا نہ دل جس کا دغا پاوے گا
کرا دو غسل مے اے بادہ خوارو شیخ صاحب کوبھری محفل میں میخانے کی شیخ محترم آیا
آسان نہیں فون پہ پہچاننا اس نےآواز بدلنے کا ہنر سیکھ لیا ہے
شاخ پر ایک پھول بھی تابشؔمجھ سے ملنے بہار میں آیا
اونچی آواز میں گانے کے لیے ہوتا ہےشور اندر کا دبانے کے لیے ہوتا ہے
اک زمانہ گزر گیا ہے مجھےاک خدا نے گلے لگایا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books