aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sheikh sahab"
شیخ صاحب سے رسم و راہ نہ کیشکر ہے زندگی تباہ نہ کی
شیخ صاحب جو در پیر مغاں سے نکلےپھر اثر ان کی دعاؤں میں کہاں سے نکلے
شیخ صاحب آپ سے کم ظرف لوگوں کے طفیلمے پرستی دہر میں بدنام ہو کر رہ گئی
شیخ صاحب جراحت دل کاآپ کے پاس کوئی مرہم ہے
نشۂ مے تیز تر ہوتا گیاشیخ صاحب وعظ فرماتے رہے
شیخ صاحب مجھے عقیدت ہےگنگناتے ہوئے مہینے سے
کوئی بتلائے شیخ صاحب کوکیا تقاضا ہے آدمیت کا
آپ ناحق خدا سے ڈرتے ہیںشیخ صاحب شراب ہو جائے
شیخ صاحب لیے پھریں تیغابرہمن فتح یاب ہے سو ہے
مجھ پہ تہمت صنم پرستی کیشیخ صاحب خدا خدا کیجے
شیخ صاحب خدا ہی بن بیٹھےہے بری چاٹ پارسائی کی
داڑھی نہ رہے گی شیخ صاحبصحبت میں نہ بیٹھو امردوں کی
واعظا انتظار کر تھوڑاشیخ صاحب تو میکدے میں ہیں
کب کسی در کی جبہہ سائی کیشیخ صاحب نماز کیا جانیں
بھلا شیخ صاحب ہمیں کیوں پلائیںبڑی مشکلوں سے ہوئی ہے فراہم
شیخ صاحب سے جو ہوا سرزدوہ گنہ بھی ثواب ہو جیسے
چلو شیخ صاحب سے ملنے چلیںدکھاتے ہیں کیا کیا کرامات میں
شیخ صاحب نے میکدہ چھوڑااب بنے پاکباز کیا کہنا
ڈھونڈھتے ہیں آپ سے اس کو پرےشیخ صاحب چھوڑ گھر ،باہر چلے
شیخ صاحب خدا سے ڈرتے ہوںمیں تو انگریزوں ہی سے ڈرتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books