aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sheva-e-arbaab-e-vafaa"
خود نمائی تو نہیں شیوۂ ارباب وفاجن کو جلنا ہو وہ آرام سے جل جاتے ہیں
شورش غم بھی نہیں شیوۂ ارباب وفاانگلیاں اپنے لہو میں بھی ڈبوتے نہ بنے
فرہاد ہوس پیشہ نے بھی دی تو سہی جانپر شیوۂ ارباب وفا اور ہی کچھ ہے
ہم ظلم و ستم سہہ کے بھی شکوہ نہ کریں گےتسلیم و رضا شیوۂ ارباب وفا ہے
دل جو آمادۂ اظہار جفا ہوتا ہےخندہ زن شیوۂ ارباب وفا ہوتا ہے
کون اب مرحلۂ دار و رسن تک پہنچاکیا ہے اب شیوۂ ارباب وفا میرے بعد
حریف شیوۂ ارباب گلستاں نہ ہوافریب خوردہ رنگینی جہاں نہ ہوا
کیا کام انہیں پرسش ارباب وفا سےمرتا ہے تو مر جائے کوئی ان کی بلا سے
جانے کیا قیمت ارباب وفا ٹھہرے گیمیں اگر عرض کروں گا تو خطا ٹھہرے گی
اپنی پرسش جو ہو ارباب وفا سے پہلےمانگیے دولت دیدار خدا سے پہلے
بڑی حیرت سے ارباب وفا کو دیکھتا ہوں میںخطا کو دیکھتا ہوں اور سزا کو دیکھتا ہوں میں
اندیشۂ ارباب حرم ساتھ رہے گاجنت بھی ملے گی تو یہ غم ساتھ رہے گا
بے مہرئ ارباب وطن کم تو نہیں ہےہاں دیکھنا اس دل کی چبھن کم تو نہیں ہے
جلوۂ ارباب دنیا دیکھیےسوانگ ہے یہ بھی تماشا دیکھیے
عبث ہے پیش ارباب سخن عزم سخن مجھ کووفا کہنے نہ دے گی قصۂ رنج و محن مجھ کو
یہ جہاں ہے آزمائش گاہ ارباب وفالاکھ چاہے بھی تو انساں مسکرا سکتا نہیں
ہم نے بھی چھوڑ دیا مسلک ارباب وفاوہ بھی اب بھول گئے شیوۂ بیداد گری
اب جفا سے بھی ہیں محروم ہم اللہ اللہاس قدر دشمن ارباب وفا ہو جانا
خاک چھانیں گے چلو ہم بھی بیابانوں کیجب یہی شیوۂ ارباب جنوں ہے یوں ہے
نشتر زنی تو شیوۂ ارباب فن نہیںان دل جلوں کو بات یہ سمجھانا چاہئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books