aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shiddat-e-iflaas"
شدت ضبط کی لذت کو گھٹا دیتی ہیںآنکھیں نادان ہیں کیوں اشک بہا دیتی ہیں
کیا پان کی سرخی نے کیا قتل کسی کوشدت سے ہے کیوں آج تری تیغ زباں سرخ
شرط ہے شدت احساس جمالرنگ تو رنگ ہے خوشبو چمکے
ہے آج شدت احساس نارسائی کیوںگداز دل تو بہت ہے دعا کے دامن میں
بھوک سے مرتے رہے خیمہ افلاس میں لوگآسماں سے نہ مگر خوانچہء نعمت اترا
جاگتے رہنے کا آرام تو کیا ہم کو بھیچین سے شدت افکار نے سونے نہ دیا
صبح کی دھوپ دھندلکوں میں بدل جاتی ہےشاخ افلاس پہ زرتاب ثمر آنے تک
شدت لا زوال سے چاہاحسرت بے پناہ سے دیکھا
چبھو کے طنز کے نیزے ہماری رگ رگ میںوہ شدت خلش دل تلاش کرتا ہے
شدت درد نہانی اور ہےان کی مجھ سے کھینچا تانی اور ہے
کتنے نادار دل تم نے ٹھکرا دیئے یہ نہ سوچا کبھیاس محبت نے تو پائے افلاس پر تاج زر رکھ دیا
شدت احساس ناکامی کی آتش گاہ سےخرمن جذبات پر شعلہ فشاں ہے زندگی
واہ کیا چیز ہے یہ شدت ربط باہمبارہا خود پہ مجھے تیرا گماں ہوتا ہے
جو شاہوں کو نہیں حاصل وہ جوہر پاس رکھتا ہےسکون قلب ہر شہزادۂ افلاس رکھتا ہے
خود غرض لوگوں میں حاتم کو کہاں ڈھونڈیں ہمکوئے افلاس میں امکان کی باتیں کر لیں
شدت رقص آرزو اپنا جواز آپ تھیمیری نگاہ پر اداؔ میری خطا بھی کیوں کھلے
ظالم بہت ہے شدت احساس آگہیاکثر پرائی آگ میں جلنا پڑا مجھے
دولت افلاس تجھ کو مل گئیدولت کونین کی اب آس رکھ
شدت درد جگر ہو یہ ضروری تو نہیںاور پھر آنکھ بھی تر ہو یہ ضروری تو نہیں
خودکشی شدت ایذائے وفا میں توبہبزدلی کہیے اسے یہ حل مشکل نہ ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books