aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shiiba"
وہ سنی بچہ کون تھا جس کی جفا نے جونؔشیعہ بنا دیا ہمیں شیعہ کیے بغیر
تم سے بے جا ہے مجھے اپنی تباہی کا گلہاس میں کچھ شائبۂ خوبی تقدیر بھی تھا
ہمسایۂ مغاں میں مدت سے ہوں چنانچہاک شیرہ خانے کی ہے دیوار میرے گھر میں
جاؤ قرار بے دلاں شام بخیر شب بخیرصحن ہوا دھواں دھواں شام بخیر شب بخیر
قسمت تو دیکھ شیخ کو جب لہر آئی تبدروازہ شیرہ خانے کا معمور ہو گیا
حقیقت کا اک شائبہ تک نہیںتمہاری کہانی مزے دار ہے
یہ اضطراب کا عالم یہ شوق بے پایاںشکیلؔ آج بلا شبہ کوئے یار میں ہے
بنے یہ زہر ہی وجہ شفا جو تو چاہےخرید لوں میں یہ نقلی دوا جو تو چاہے
عجب نہیں ہے معالج شفا سے مر جائیںمریض زہر سمجھ کر دوا سے مر جائیں
خدا علی گڑھ کی مدرسے کو تمام امراض سے شفا دےبھرے ہوئے ہیں رئیس زادے امیر زادے شریف زادے
اب اور چلنے کا اس دل میں حوصلہ ہی نہ تھاکہ شہر شب میں اجالے کا شائبہ ہی نہ تھا
یاد آتا ہے مجھے ریت کا گھر بارش میںمیں اکیلی تھی سر راہ گزر بارش میں
بیمار ہو گیا ہوں شفا خانہ چاہیےیہ سارا شہر مجھ کو بیابانہ چاہیے
شب بخیر اس نے کہا تھا کہ ستارے لرزےہم نہ بھولیں گے جدائی کا وہ ہنگام کبھی
لہو میں خاک شفا گوندھنے کی خواہش تھیمجھے حسین سے کچھ مانگنے کی خواہش تھی
جو مریض عشق کے ہیں ان کو شفا ہے کہ نہیںاے طبیب ان کی بھی دنیا میں دوا ہے کہ نہیں
مری نگاہ میں خواہش کا شائبہ بھی نہ تھایہ برف سی ترے چہرے پہ کیوں پگھلنے لگی
اس عشق میں کچھ شائبہ حرص بھی ہوگامیں قوت باطن کی صفائی نہیں دیتا
مرنا مریض عشق کے حق میں شفا ہوااچھا ہوا نجات ملی کیا برا ہوا
ترے مریض کو اے جاں شفا سے کیا مطلبوہ خوش ہے درد میں اس کو دوا سے کیا مطلب
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books