aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shola-faroz"
ہم روشنئ طبع سے شعلہ فروز تھےہر تیرگی پہ وار کیا اور جل بجھے
دل میں جب احساس کا شعلہ فروزاں ہو گیانور افشاں ہر چراغ بزم امکاں ہو گیا
اب تو سینے میں بجائے دل سوزاں فاروقؔایک شعلہ سا فروزاں ہے غزل کیا کہیے
کسی نے وعدۂ فردا پہ ٹال رکھا ہےسوال اپنی جگہ پھر سوال رکھا ہے
غم کو وجہ حیات کہتے ہیںآپ بھی خوب بات کہتے ہیں
نہ کھاؤ خوف طلسمات منظر شب سےفریب شعلۂ ظلمت ہے جو نظارہ ہے
شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دومیں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو
خوشی سے زیست کا ہر دکھ اٹھائے جاتے ہیںہم اہل دل کی روایت نبھائے جاتے ہیں
شعلۂ عشق کو خود بڑھ کے ہوا دی میں نےآگ خود دامن ہستی میں لگا دی میں نے
شعلہ بکف ساعتوں کی سرخی نظر آ رہی ہےظلمت گزیدہ نگاہیں خوش ہیں سحر آ رہی ہے
اب نہ بہل سکے گا دل اب نہ دیئے جلائیےعشق و ہوس ہیں سب فریب آپ سے کیا چھپائیے
باعث شہرت ہے دنیا میں سخن دانی مریکار فرما شعلہ رخ کوئی سمن اندام تھا
جلا کے دامن ہستی کا تار تار اٹھاکبھی جو نالۂ غم دل سے شعلہ بار اٹھا
ہستی کو اپنی شعلہ بداماں کریں گے ہمزنداں میں بھی گئے تو چراغاں کریں گے ہم
بڑھے کچھ اور کسی التجا سے کم نہ ہوئےمرے حریف تمہاری دعا سے کم نہ ہوئے
کھائے گی اب کے بار بھی آشفتگی فریبصید طلسم شعلہ رخاں دیکھتا ہوں میں
نظر فریب نظارہ ابھی نگاہ میں ہےکہ کوئی خواب نما جسم میری راہ میں ہے
گزرے ہیں جب سے زاویۂ آگہی سے ہمدنیا سے بے نیاز ہوئے ہیں خوشی سے ہم
ہجوم شب زدگاں سے فرار ہو کر آججمال شعلۂ شمع سحر میں روشن ہوں
دل لگایا آپ سے بے کار ہیہم ہوئے آخر ذلیل و خوار ہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books