aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shuyuukh"
سر میکدہ جو دیکھیں مری مے کشی کا منظرہوں شیوخ سر بہ سجدہ کرے زاہد التجائیں
آتش بطن میں گل جاتے ہیں خود کام شیوخصاحب درد پرستار خدا ہوتا ہے
عشق میں اس بت کے رہبان و شیوخ و برہمنہیں یہ سب کے سب مقید رشتۂ زنار کے
تمہاری راہ میں شاخوں پہ پھول سوکھ گئےکبھی ہوا کی طرح اس طرف بھی ہو لیتے
تیرا رستہ تکتے تکتےکھیت گگن کا سوکھ چلا ہے
سوکھ گئی جب آنکھوں میں پیار کی نیلی جھیل قتیلؔتیرے درد کا زرد سمندر کاہے شور مچائے گا
مرے ہونٹوں کے پھول سوکھ گئےتم نے کیا مجھ سے بے وفائی کی
پیاسی دھرتی جلتی ہےسوکھ گئے بہتے دریا
کانٹوں کی زباں سوکھ گئی پیاس سے یا رباک آبلہ پا وادیٔ پر خار میں آوے
جو شجر سوکھ گیا ہے وہ ہرا کیسے ہومیں پیمبر تو نہیں میرا کہا کیسے ہو
آخری وقت میں وہ آئے ہیں پرسش کو مریفصل جاں سوکھ گئی اپنی تو برسات ہوئی
سوکھ گئی جب سکھ کی ڈالیتنہائی کا پھول کھلا تھا
ہو گیا مٹی اگر میرا پسینہ سوکھ کردیکھنا میرے درختوں پر ثمر آ جائے گا
ہمارے جسم کے اندر کی جھیل سوکھ گئیاسی لیے تو اب آنسو بھی کم نکلتے ہیں
دل میں جو لہو جھیل تھی وہ سوکھ چکی ہےآنکھوں کا دو آبا ہے سو بے کار پڑا ہے
جسے بھی ڈوبنا ہو ڈوب جائےسمندر سوکھ جانا چاہتا ہے
زخم سب سوکھ گئے ہیں مرے مرہم کے بنامیرے اک دوست کی مٹھی میں نمک آج بھی ہے
اگر نیند آ گئی تم کو تو چشمے سوکھ جائیں گےکبھی غفلت میں پڑ کر کوہسارو تم نہ سو جانا
لب سوکھ کیوں نہ جائیں گلا بیٹھ کیوں نہ جائےدل میں ہیں جو سوال اٹھاتے رہیں گے ہم
کرے گا کیا کوئی میرے گلے سڑے آنسوتو کیوں نہ سوکھ ہی جائیں پڑے پڑے آنسو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books