aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "silk"
سلک اس کی نظم کا کیوں کر نہ ہووے قیمتیآبروؔ کا شعر جو دیکھا سو مروارید ہے
ز بسکہ مشق تماشا جنوں علامت ہےکشاد و بست مژہ سیلی ندامت ہے
ہمہ گریہ سلک شبنم ہمہ اشک بزم انجمجو نہ گل بھی مسکرائے تو کہاں رہے تبسم
ہنس کر دکھائے دانت جو ہم کو تو کیا ہوالے لیجئے جو قیمت سلک گہر کھلے
چٹ لگا دیتے ہیں مرے آنسوسلک گوہر کے آب داری میں
تیرے دانتوں سے میں تشبیہ نہ دوں گوہر کوپوت کو قدر نہیں سلک گہر کے آگے
یاد آ گئی جو سلک گہر تیرے گوش کیسوہان روح تھی مجھے شب کہکشاں نہ تھی
دیکھیں پرووے کون بھلا سلک لخت دلمیں اک طرف ہوں ابر گہربار یک طرف
سلک سرشک سرخ زمیں تک تجھ کو دکھاوے مژگاں سےپھلجھڑی ایسی چھوڑ کوئی ہوں میں بھی لچھا پھولوں کا
ڈور ہیں سلک گہر پر کہیں اشعار اے بحرؔقدرداں ہو تو سنائیں اسے جوہر اپنا
قطرات عرق ہیں نہیں یہ سلک گہر ہیںکیا عکس فگن اس رخ گلنار کے اوپر
در دنداں ہوئے تھے موجزن کس بحر خوبی کےکہ موتی شرم سے پانی ہوئے سلک لالی میں
یہ ثاقبؔ ایک سلک ہے خزانہ ہائے راز کیگہر وہ شاہوار ہیں جنہیں میں یوں پرو چکا
منہ چڑھتے ہیں بد اصل تمیز ان کو نہیں ہےدانتوں سے لڑی سلک گہر بد گہری سے
باندھا نہ ہو کسی نے جسے سلک شعر میںمیری زبان فکر کو ایسا خیال دے
غازہ بہ رو مسی بہ لب پان بہ دہن حنا بکفسلک در عدن بسر طرہ عنبریں بہ دوش
ہر دم وہ سلک گوہر ویران ہوں گھورتاموتی پرو رہا ہوں میں تار نگاہ میں
شوق میں اس سلک دنداں کی مدامہیں نکلتے یہ در غلطان اشک
تمہاری سلک دنداں کے تصور نے رلایا ہےنہ کیوں اشکوں سے میرے گوہر شہوار ہو پیدا
جوں سخن آتا ہے سلک نظم میںیوں کوئی موتی پروتا ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books