aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sinf"
نام بد نام ہوا صنف غزل کا لیکنشاعری رسم و روایات سے آگے نہ بڑھی
اسی خاطر تو یہ صنف سخن میں نے چنی ہےکہ جو محسوس کرتا ہوں بتانا چاہتا ہوں
ایک وحشی صنف سے ہم نے شرافت سیکھ لیپنج تن کی لو غزل کی انجمن میں آ گئی
ہر صنف سخن کو پاشیؔ جی اک طرز نئی دی ہے ہم نےہر اک سے الگ ہر اک سے جدا ہر شعر میں عکس اپنا ہی تو ہے
صنف نازک کو اگر دینی ہے عزت دل سے دےدر گزر کر دے خطائیں حسن ظن کی بات کر
ہم قافیہ پیمائی کے چکر میں پڑے ہیںہے صنف غزل قافیہ پیمائی سے آگے
یہ صنف آبروئے فن شاعری ہے فضاؔغزل کہو تو مضامین معتبر باندھو
کر کر کے تری باتیں پڑھ پڑھ کے ترا چہرہہر صنف سخن سیکھی ہر رنگ غزل جانا
صنف نازک کی اف یہ عریانیذہن و دل کا عذاب ہے جیسے
نظم ہو یا ہو رباعی کہیے یا قطعہ جنابشاعری کی صنف کا شہباز ہے اردو غزل
صنف نازک یہ تبصرہ کیجیےخار ہے یا گلاب ہے کیا ہے
کسی بھی صنف میں ذہن آپ کا چلے نہ چلےقلم ہے ہاتھ میں بس خوا مخواہ لکھ لیجے
ہم نے ہی اپنے خون کا غازہ دیا تجھےہم نے ہی تجھ کو صنف غزل معتبر کیا
کبھی صرف پتھر کبھی دیوتا ہےہیں خودداریاں بھی پرستاریاں بھی
صنف نازک ہے غزل پیش سلیقے سے آشعر سختی سے نہ آئیں گے یہ قابو تیرے
اک ایسی صنف پہ مبنی ہے فن کاری ہماریچھپانے سے نہیں چھپتی ہے دل داری ہماری
زندگی کی راہوں میں پھول مسکراتے ہیںلوگ صنف نازک سے قربتیں بڑھاتے ہیں
ہو گئی صنف سے سبک ایسیلے اڑا ہم کو بھی ہمارا رنگ
میں بزم کی متحیر سماع کر دوں کیاغزل کی صنف میں کچھ اختراع کر دوں کیا
زندگی نام کے پتیلے میںصرف پتھر ابالتی ہوں میں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books