aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "stage"
آئی جب اسٹیج پر دنیا تو دل خوش ہو گیاجب اٹھا انجام کا پردہ تو نفرت ہو گئی
اب بھی اسٹیج پہ بھاشن جو دیا جاتا ہےبولتے اس میں بھی ہیں رام بہاری اردو
ٹھہرا تو پھر اڑائیں گی خاموشیاں مذاقاسٹیج سے اتر جو مچے تالیوں کی دھوم
ہیں کہاں جن پہ ادب کا تھا کبھی دار و مداراب تو اسٹیج پہ دیکھے ہیں مداری ہم نے
چھوڑنا ممکن نہ تھا اسٹیج کورول اپنا کرتے کرتے سو گئے
اک آن میں ہی یوں ترا پیکر بدل گیاجیسے اسٹیج پر کوئی منظر بدل گیا
کھیل کا اسٹیج خالی ہے تو کس کا انتظارجانے کب کا ہو چکا ہے ختم شو واپس چلو
وہ جب اسٹیج پر آیا تو پیچھے بیٹھنے والےچلے آئے قطاریں توڑ کر اگلی نشستوں پر
ان بھڑکتے ہوئے جذبات پہ قابو رکھیےہم نے اسٹیج پہ کچھ اور دکھانا ہے میاں
کوئی اسٹیج پر آیا تو اٹھ کھڑے ہوئے سبمیں پستہ قد تھا ذرا دور تھا اچھلنے لگا
ہم بھی ہیں اسٹیج پر موجود لیکن اے نبیلؔہم کو لایا جائے گا بس روشنی میں ایک بار
ترے اسٹیج پر مجھ کو بڑے کردار جینے ہیںمرے مالک ابھی مجھ پر رہے طاری اداکاری
اک ڈرامائی اثر لاتا تھا وہ اسٹیج پرگو شمار اس شاعر پر فن کا بازی گر میں تھا
مرے خون سے سارا اسٹیج بھر کےبڑا ہی بھیانک بنایا تماشا
خوب صورت عالمی اسٹیج پرآخری کردار دھیمی روشنی
ہماری آنکھ کا اسٹیج ہو گیا خالیتم اپنے خواب کا منظر دکھا نہیں دیتے
اپنا فن اور اداکاری دکھانے کے لئےتیرے اسٹیج کے پردے سے نکل آیا ہوں
پھر صبا سایۂ شاخ گل کے تلےکوئی قصہ سناتی رہی رات بھر
دل سنگ ملامت کا ہر چند نشانا ہےدل پھر بھی مرا دل ہے دل ہی تو زمانا ہے
باندھ کر سنگ وفا کر دیا تو نے غرقابکون ایسا ہے جو اب ڈھونڈ نکالے مجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books