aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "status"
اے شیخ نہ پوچھو تم ستو بھرے ہاتھ اپنےخالق سے ڈرو حضرت مسجد کی چٹائی ہے
جب دین کی مدد کو پکارا گیا حفیظؔپھانکا نہ اپنے ہاتھ کا ستو نکل پڑے
پارسائی تو ذرا زاہد مکار کی دیکھرہن مے خرقہ سالوس ہوا اے واعظ
نقیبؔ اشعار اپنے زندگانی کے سفر میںکوئی زاد سفر میں جیسے ستو باندھتا ہے
ہے خرقۂ سالوس یہ زاہد ذرا بچناخلوت کی قبا اور ہے جلوت کی قبا اور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books