aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tafriid-e-mujarrad"
تجدید مثالی میں ہے تفرید مجردتوحید ہے یہ اور ہیں بے صرفہ خیالات
ملتا جو کوئی ٹکڑا اس چرخ زبرجد میںپیوند لگا دیتا میں نفس مجرد میں
مقام ہو سویدائے مجرد عالم حیرتمری گم گشتگی سے اب یہ نقشہ ہے جہاں دل تھا
مبارکؔ وجد میں آئے مکرر کی صداؤں سےالٰہی پر اثر ایسا کوئی ارشاد ہو میرا
جب بھی تخریب دیں کی بات چلیسلسلہ خانقاہ تک پہنچا
لوٹ ہم آئے مبارکؔ یوں در جاناں سےجیسے آکاش سے مفلس کی دعا لوٹ آئے
نمائش تو بجا ہے جلوۂ حسن مجسم کییہ لازم ہے نظر شائستۂ دیدار ہو جائے
یہ تحریر فن بھی انہیں کا ہے زیورجو آہ و فغاں کے حوالے ہوئے ہیں
وہ اتنا ہی بنتا ہے حرص مجسمخدا جس کو دیتا ہے جتنا زیادہ
کیا شام آرزو سے مبارکؔ کریں امیدؔہم کو ہماری صبح تمنا سے کیا ملا
اس دور بے بسی میں یہ حال ہے مبارکؔجینے کا چھن چکا ہے مقدور آدمی سے
اب مبارکؔ کی زندگی کیا ہےان کی یاد اور کنج تنہائی
دل پر خنجر چلے مبارکؔ لیکن تو فریاد نہ کرضبط محبت کا ہے تقاضا اس محفل میں سی لے ہونٹ
حسین لفظوں کی صورت ہیں خد و خال اس کےمبارکؔ ان کو بھی اپنی کتاب میں رکھنا
سر محشر نہ بن آیا مبارکؔ جب جواب ان سےاٹھی میری طرف چشم پر آب آہستہ آہستہ
اپنی غزلوں میں جسے رنگ قزح بھرنا ہووہ مبارکؔ مرا اعجاز بیاں لے جائے
کیوں مبارکؔ نہ ہو منزل آساںہم سفر وقت سفر یاد آیا
رہ وفا میں مبارکؔ یہ بے بسی میریمیں کارواں سے بچھڑ کر ہوں نقش پا کی طرح
دے رہے تھے ہدیۂ تبریک وہ اغیار کواور مبارکؔ مجھ کو اپنے نام کا دھوکا ہوا
نظر آئیں کبھی تحریر میں بے ربط فقرےکبھی پیشانئ تنقید پہ بل چھوڑ جانا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books