aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tafseer e ghalib gyan chand ebooks"
کوئی غالبؔ جانتا ہے کوئی خاقانیؔ مجھےہائے دنیا کیسے پہچانی جو پہچانی مجھے
سوچ رہا ہے اتنا کیوں اے دست بے تاخیر نکالتو نے اپنے ترکش میں جو رکھا ہے وہ تیر نکال
مطمئن بیٹھا ہوں خود کو جان کراور کیا ملتا خدا کو مان کر
عرض نیاز عشق کے قابل نہیں رہاجس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا
ابر سیاہ قوس قزح چاندنی غزلہر منظر حیات میں ڈھلتی رہی غزل
تم مرے پاس رہو جسم کی گرمی بخشوسرد ہے رات بہت گھر سے نہ باہر نکلو
رنگ اڑ کر رونق تصویر آدھی رہ گئیغم غلط کرنے کی یہ تدبیر آدھی رہ گئی
یہ صدی رنج و مصائب کی صدی لگتی ہےزندگی بھی مجھے زخموں کی گلی لگتی ہے
غالبؔ کی ہر زمیں میں خرافات چاہئےتخریب کچھ تو بہر ملاقات چاہئے
لوگ کہتے ہیں کہ سورج میں اندھیرا کیوں ہےدھوپ نکلی ہے غلط بات کا چرچا کیوں ہے
میں غزل ہوں مجھے جب آپ سنا کرتے ہیںچند لمحے مرا غم بانٹ لیا کرتے ہیں
بن کے کس شان سے بیٹھا سر منبر واعظنخوت و عجب ہیولیٰ ہے تو پیکر واعظ
یوں پو پھٹی کہ صبح کی توقیر گھٹ گئیسورج چڑھا تو دھوپ اندھیروں میں بٹ گئی
آج آیا ہے میرے آگے ایک بڑا گمبھیر سوالاس کی ہر تحریر طلب ہے اس کی ہر تقریر سوال
ردیف قافیہ بندش خیال لفظ گریوہ حور زینہ اترتے ہوئے سکھانے لگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books