aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tag.daa"
بجھا دیتا ہے جھپ سے شمع کو ہر تگڑا پروانہیہی سچ ہے کہ اس سے روشنی دیکھی نہیں جاتی
اٹھا کر کیوں نہ پھینکیں ساری چیزیںفقط کمروں میں ٹہلا کیوں کریں ہم
گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میںیہاں اب مرے رازداں اور بھی ہیں
تجھ کو جب تنہا کبھی پانا تو از راہ لحاظحال دل باتوں ہی باتوں میں جتانا یاد ہے
تیرے ہوتے ہوئے آ جاتی تھی ساری دنیاآج تنہا ہوں تو کوئی نہیں آنے والا
ہنس نہ اتنا بھی فقیروں کے اکیلے پن پرجا خدا میری طرح تجھ کو بھی تنہا رکھے
محبت ایک خوشبو ہے ہمیشہ ساتھ چلتی ہےکوئی انسان تنہائی میں بھی تنہا نہیں رہتا
وہ وقت نہ آئے کہ دل زار بھی سوچےاس شہر میں تنہا کوئی ہم سا ہے کہ تم ہو
یادوں کی آباد گلی میںگھوم رہا ہے تنہا چاند
او پچھلی رت کے ساتھیاب کے برس میں تنہا ہوں
اب وہ پھرتے ہیں اسی شہر میں تنہا لیے دل کواک زمانے میں مزاج ان کا سر عرش بریں تھا
اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقللیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
تم تنہا دنیا سے لڑو گےبچوں سی باتیں کرتے ہو
تنہا ہوا سفر میں تو مجھ پہ کھلا یہ بھیدسائے سے پیار دھوپ سے نفرت اسے بھی تھی
اس سے گلے مل کر خود کوتنہا تنہا لگتا ہوں
عشق تنہا ہے سر منزل غمکون یہ بوجھ اٹھانے آئے
اچھا سا کوئی موسم تنہا سا کوئی عالمہر وقت کا رونا تو بے کار کا رونا ہے
لوگو بھلا اس شہر میں کیسے جئیں گے ہم جہاںہو جرم تنہا سوچنا لیکن سزا آوارگی
سب کا احوال وہی ہے جو ہمارا ہے آجیہ الگ بات کہ شکوہ کیا تنہا ہم نے
تنہا نہ کٹ سکیں گے جوانی کے راستےپیش آئے گی کسی کی ضرورت کبھی کبھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books